Thu, 07 Sep 2017 20:52:16SO Admin
سپریم کورٹ ارون جیٹلی کے ہتک عزت کیس میں آپ لیڈر راگھوچڈھا کی درخواست سماعت کرے گا۔انہوں نے الزام لگایا تھا کہ انہیں دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے ٹویٹ کوری ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے خلاف مجرمانہ
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:47:59SO Admin
سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچررز ((SIAMنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں 15سالہ پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد ہونی چاہئے،جس آلودگی کی سطح میں کمی لائی جاسکے۔سیام نے حکومت کو بتایا ہے کہ وہ ایک ایسا قانون لے کرآئے جو ملک بھر میں
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:42:36SO Admin
بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کروڑوں روپے کے ہوٹل کی زمین گھوٹالے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)نے ریاست کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کے بیٹے تیجسوی یادو کو سمن بھیجا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:31:08SO Admin
1993میں ممبئی میں ہوئے بم دھماکوں کے معاملہ میں خصوصی ٹاڈا عدالت نے اپنے فیصلے میں طاہر مرچنٹ اور فیروز خان کو سزائے موت سنائی ہے۔ اس کے علاوہ عدالت نے ابو سلیم اور کریم اللہ کو دو معاملوں میں عمر قید کی سزا سنائی
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:43:10SO Admin
سینئر ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو امریکی اوپن ٹینس چمپئن شپ سے باہر ہونا ہوگا۔ارجنٹائن کے جوآن مارٹن ڈال پوٹر نے نچ بارکے چیمپئنز راجر فیڈرر کو شکست دے کر فیڈرر کے حریف رافیل نڈال سے مقابلے کاخواب توڑدیا۔جوائنٹ کلرڈیل پوٹرو نے فیڈرر کو
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:39:29SO Admin
ہندوستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20میچ جیتنے کے ذریعے پورے دورے پرسری لنکاکوکلین سوئپ کیا ہے۔کوہلی کی کپتانی میں ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنے تمام نو میچز جیتے۔ہندوستانی لیگ اسپنر کلدیپ یادو نے کپتان وراٹ کوہلی کو ایک کرشمائی کپتان بتایا
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:34:12SO Admin
سات بارکی گرینڈ سلیم چمپئن وینس ولیمز نے امریکہ اوپن خواتین کے سنگل سیمی فائنلز میں جگہ بنالی۔اس کے ساتھ ہی 1981کے بعد پہلی بار آخری چارمیں سبھی امریکی کھلاڑی ہیں۔وینس کی نظریں تیسرے امریکی اوپن خطاب پر ہیں
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:03:37SO Admin
سینئر صحافی گوری لنکیش کے قتل کے معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہوم سیکرٹری رجیو گیوبا کو ہدایت دی ہے کہ پورے معاملہ کی ایک تفصیلی رپورٹ کرناٹک حکومت سے منگائی جائے۔وزارت ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:59:25SO Admin
ممبئی پریس کلب اورممبئی صحافی یونین کی قیادت میں مختلف میڈیا تنظیموں نے سینئر کنڑ صحافی گوری لنکیش کے قتل کی آج مذمت کی اور اس معاملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔اپنے بائیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy