Wed, 08 May 2019 23:00:30SO Admin
مغربی بنگال کے مدنی پور میں انتخابی مہم کے دوران ترنمول کانگریس پارٹی (ٹی ایم سی) کااسٹیج ٹوٹ گیا۔ اس دوران اسٹیج پرپارٹی کی اسٹارکمیپینر نصرت جہاں موجودتھیں۔ یہاں کسی کے گر نے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ واقعہ جہاں پیش آیاہے وہ جھارگرام لوک سبھا علاقے سے تعلق رکھتاہے۔بنگالی فلموں میں کام کرنے والی نصرت لوک سبھا سیٹ سے پارٹی کی امیدواربھی ہیں
View more
Wed, 08 May 2019 22:53:06SO Admin
علی بجرنگ بلی جیسے متنازعہ بیانات کے بعدبھی اشتعال انگیزی کاسلسلہ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کی چشم پوشی کی بناپربی جے پی لیڈران کھلے عام فرقہ واریت پھیلارہے ہیں۔مسلمانوں کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے کو لے کر مثالی ضابطہ اخلاق معاملے میں بہار کی ایک عدالت سے ضمانت ملنے کے چند گھنٹے بعد مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے منگل کو پھر ایک اشتعال انگیز بیان دیا
View more
Wed, 08 May 2019 21:51:42SO Admin
16 سال کی ایک لڑکی کو تین نوجوانوں نے 51 دنوں تک یرغمال بنا کر رکھا اور اس کے ساتھ گینگ ریپ کرتے رہے۔مامورا علاقے میں رہنے والی نوجوان کو اس کے پڑوس میں رہنے والے دو نوجوان ایک نامعلوم جگہ لے گئے تھے اور اسے وہاں یرغمال بنا کر رکھ لیا،کسی طرح لڑکی وہاں سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوئی اور اپنی کہانی سنائی۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی پڑھی لکھی نہیں ہے اور وہ بتا نہیں پا رہی ہے کہ نوجوانوں نے اسے کہاں یرغما
View more
Wed, 08 May 2019 21:49:24SO Admin
بی جے پی صدر امت شاہ نے آج جھارکھنڈ کے ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ درانداز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔راہل بابا اینڈ کمپنی کہتی ہے کہ دراندازوں کو نہیں نکالنا چاہئے۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ایک بار پھر مودی حکومت بنا دو تو کشمیر سے کنیا کماری اور کولکاتہ سے کچھ تک ایک ایک درانداز کو چن چن کر نکالنے کا کام مودی حکومت کرے گی
View more
Wed, 08 May 2019 21:44:00SO Admin
بہار کے سیاسی رن میں اپنی ہی پارٹی کے امیدوار کے خلاف امیدوار اتارنے اور لالو رابڑی مورچہ کی تشکیل کرنے والے تیج پرتاپ کب کیا کریں گے اور کہیں گے اس کا اندازہ کر پانا انتہائی مشکل ہے۔یادو خاندان میں جاری گھمسان میں اب نیاموڑآ گیا ہے۔لالو یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ نے اپنے چھوٹے بھائی کی شان میں قصیدے پڑھے ہیں۔گزشتہ دنوں ایک ریلی میں خود کو’دوسرا لالو‘ بتانے والے تیج پرتاپ نے اپنے چھوٹے بھائی تیجسو
View more
Wed, 08 May 2019 21:27:05SO Admin
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ تبدیلی کا وقت آ گیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کا وقت مکمل ہو گیا ہے۔گاندھی نے دعوی کہ غربت کے خاتمے کے لئے بڑی تعداد میں نوجوان اور بزرگ، کانگریس کی ’کم از کم آمدنی منصوبی‘”انصاف“کے لئے ووٹ دے رہے ہیں اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ’انصاف‘کے خیال میں کتنا دم ہے
View more
Wed, 08 May 2019 21:15:09SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ پانچ مراحل کے انتخابات کے بعد کانگریس کی قیادت والے اپوزیشن نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں اور اب پوزیشن واضح ہے کہ بی جے پی مرکز میں اگلی حکومت بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے آشیرواد سے بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے نے 2014 میں حکومت بنائی تھی اور گزشتہ پانچ سالوں میں دنیا میں ہندوستان کا قد بڑھا ہے۔ہریانہ کے فتح آباد میں ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم نے کہاکہ اب ص
View more
Tue, 07 May 2019 21:39:01SO Admin
بی جے پی سے روٹھ کر کانگریس کی حمایت کر رہے کمپیوٹر بابا نے منگل کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت گزشتہ پانچ سال میں ایودھیا میں رام مندر نہیں بنا سکی۔ اس لیے اب رام مندر نہیں تو مودی نہیں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مذہب کے ساتھ سادھو سماج ہے۔بی جے پی حکومت نے اب تک بیوقوف ہی بنایا ہے سنت سماج اور عوام کو۔(بی جے پی والے صرف جھوٹ بولتی ہے
View more
Tue, 07 May 2019 21:34:34SO Admin
شیوسیناکے ایک لیڈرنے بی جے پی جنرل سکریٹری رام مادھوکے بیان کو دہرایاہے کہ بی جے پی لوک سبھامیں مکمل اکثریت نہیں پا سکے گی اور اس اگلی حکومت کے قیام کے اتحادیوں پر انحصار کرنا ہوگا۔شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ بی جے پی کے لیے280 سیٹ کے اعداد و شمار پر پہنچ پانا بہت مشکل دکھائی دے رہاہے جیسا کہ وہ 2014 کے انتخابات میں کرپائی تھی۔راوت نے کہاکہ رام مادھو نے جو کہا وہ صحیح ہے۔این ڈی اے اگ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy