Wed, 06 Sep 2017 20:36:30SO Admin
سپریم کورٹ نے آج ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی کہ گؤ رکشا کے نام پر ہونے والے پرتشدد واقعات کی روک تھام اور ان سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لئے ہر ضلع میں سینئر پولیس افسر کو نوڈل افسر مقرر کیا جائے۔چیف جسٹس دیپک مشرا
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:32:48SO Admin
آج قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبینہ طور پر حوالہ کاروبار، دہشت گردی اور علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں کی مالی امداد میں ملوث کاروباریوں کے کشمیر اور دہلی میں 16ٹھکانوں پرآج تلاشی لی۔حکام نے بتایا کہ این اے اے حکام نے آج صبح سرینگر اور شمالی کشمیر کے مختلف مقامات میں
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:16:53SO Admin
سات بار کی گرینڈسلیم چمپئن وینس ولیمز امریکی اوپن کی تاریخ میں سیمی فائنل میں ہارنے والی سب سے عمردراز کھلاڑی بن گئی
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:06:47SO Admin
برازیلی حکام نے کہا ہے کہ ملک کے اولمپک سربراہ نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کو رشوت دے کر ریو اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کی سازش رچی تھی۔برازیل پولیس نے کل ایک بیان میں کہا کہ وہ بین الاقوامی کرپشن کی تحقیقات کر رہے ہیں
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:00:05SO Admin
عظیم کیریبین کھلاڑی برائن لارا نے بتایا کہ سچن تندولکر نے انہیں ایس ایم ایس بھیج کر انگلینڈ پر دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جیت کی کرکٹ دنیا کو اشد ضرورت تھی۔ویسٹ انڈیز ٹیم کل سے شروع ہو رہے
View more
Wed, 06 Sep 2017 19:44:52SO Admin
بے پناہ مسرّت، تالیاں اور فتح کا نشان.. جی ہاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ملک کی ٹیم کے 2018میں روس میں ہونے والے عالمی کپ فٹ بال کے لیے کوالیفائی کر لینے پر اپنی خوشی کا اظہار اسی طریقے سے کیا۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 19:26:45SO Admin
پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال انگلینڈ کا مختصر دورہ کرے گی۔ اس دوران دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔اس بات کا اعلان منگل کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈکی جانب سے کیا گیا۔پہلا ٹیسٹ 24مئی کو لارڈز میں اور دوسرا ٹیسٹ یکم جون کو ہیڈنگلے میں ہو گا
View more
Wed, 06 Sep 2017 18:56:14SO Admin
کینیا کے اپوزیشن لیڈر رائلہ اوڈنگا نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کے لیے سترہ اکتوبر کی تاریخ انہیں قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ اپوزیشن اتحاد سے مشاورت کے بغیر کیا ہے اور اس سلسلے میں صرف صدر اہورو کینیاٹا
View more
Wed, 06 Sep 2017 18:35:35SO Admin
آسٹریلیا میں عدالت نے حکومت کی جانب سے پاپوا نیو گنی میں قید کیے گئے تارکینِ وطن کو سات کروڑ آسٹریلین ڈالر (پانچ کروڑ 60لاکھ امریکی ڈالر)کی رقم بطور زرِ تلافی دیے جانے کی منظوری دے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy