Thu, 06 Jul 2017 21:29:53SO Admin
چھتیس گڑھ کے کوریا ضلع کے بیکٹھ پور علاقے کی گرام بستی ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے،گاؤں میں رہنے والے جگدیش پرساد سونوانی کے یہاں یکم جولائی کو بیٹی پیدا ہوئی،بیٹی کی پیدائش دن کو یادگار بنانے کے لئے والد جگدیش پرساد نے اپنی بیٹی کا نام ہی جی ایس ٹی رکھ دیا۔غور طلب ہے کہ ملک میں یکم جولائی کوجی ایس ٹی لاگو ہوا تھا،پیشے سے کارپیٹر جگدیش پرساد سونوانی کو لگا کہ یہ دن بہت اہم ہے، کیونکہ ملک کی زیاد
View more
Thu, 06 Jul 2017 21:22:53SO Admin
سپر اسٹار رجنی کانت کے سیاست میں آنے کی خبروں کے درمیان بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرمنیم سوامی نے اس اداکار پر حملہ بولا ہے۔سوامی نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا دعوی ہے کہ رجنی کانت امریکہ کے کسینوں میں جوا کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔سوامی نے رجنی کانت کے خلاف تحقیقات کی مانگ بھی کی ہے۔بدھ کی رات تقریبا ساڑھے آٹھ بجے سبرامنیم سوامی نے ٹویٹ کیا کہ رجنی کانت امریکی کے کسینوں میں جوا کھیل کر ا
View more
Thu, 06 Jul 2017 21:18:42SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی تقریبا اپنی ہر تقریر میں کہتے ہیں کہ ان کی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے کہ ان کی حکومت پر بدعنوانی کا ایک بھی داغ نہیں ہے لیکن ان کے کابینہ کے ایک وزیر نے ایک ایسا مثال دی جو سب کو چونکا دے گا۔مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے انڈیا ٹوڈے کے میک ان انڈیا سمٹ اور ایوارڈ کی تقریب میں کہا کہ ان کے دفتر میں کچھ ایسا پوچھا جس سے وہ حیران ہو گئے۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 21:03:07SO Admin
دہلی سے ملحق ہریانہ کے گڑگاؤں میں دل دہلا دینے والی ایک واردات سامنے آئی ہے،جہاں پی جی میں رہنے والے ایک نوجوان کوپی جی مالک نے چھت سے نیچے پھینک دیا،جس سے نوجوان کی دردناک موت ہو گئی،نوجوان کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے پی جی مالک سے پانی اور بجلی کے مسئلے کو لے کر شکایت کی تھی۔معاملہ گڑگاؤں کے ڈی ایل ایف سامنے 3کے یو بلاک کا ہے،جہاں 28؍ Aمیں اتراکھنڈ رہائشی رمیش بشٹ اپنیدوستوں کے ساتھ رہ رہا تھا
View more
Thu, 06 Jul 2017 20:07:00SO Admin
ہندوستان اور چین کے درمیان مسلسل تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے، جمعرات کو چین کے سرکاری اخبار نے لکھا ہے کہ چین کو سکم پالیسی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔اخبار نے لکھا ہے کہ بیجنگ کو آزادانہ سکم کا مطالبہ کرنا چاہئے۔اسی درمیان اب سکم کے وزیر اعلی پون چاملنگ کا بھی بیان آیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سکم کے لوگ چین اور بنگال کے درمیان سینڈوچ بننے کے لئے ہندوستان سے نہیں جڑے تھے۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 20:01:51SO Admin
نائب صدر کے عہدے کے انتخاب کے لئے اپوزیشن ایک مشترکہ امیدوار اتارنے کی تیاری کر رہا ہے۔حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے خاص بات چیت میں کہا کہ نائب صدر کے عہدے کے انتخاب کے لئے اپوزیشن ایک مشترکہ امیدواراتارے گا۔اس کے لئے غیر این ڈی اے جماعتوں کی میٹنگ دہلی میں 11جولائی کو بلائی گئی ہے۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 19:49:58SO Admin
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے تنخواہ تنازعہ کے سبب اپنا دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا کی ’ٹیم ‘ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کے دورے پر جانے والی تھی، لیکن یہ دورہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان ناکام مذاکرات کے بعد منسوخ کر دیا گیا۔تنخواہ تنازعہ کے سبب 200سے زیادہ آسٹریلوی کرکٹرز بے روزگار ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 19:44:42SO Admin
موجودہ فاتح برطانیہ کے اینڈی مرے اور سپین کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے مردوں کے سنگلز زمرے کے تیسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 19:16:04SO Admin
فیفا کی تازہ رینکنگ میں انڈین نیشنل فٹ بال ٹیم 96ویں مقام پر پہنچ گئی ہے۔فروری 1996کے بعد سے یہ ہندوستان کی سب سے بہترین فیفا رینکنگ ہے۔وہیں ایشین رینکنگ میں ہندوستانی ٹیم 12ویں نمبر پر ہے۔ہندوستان کی اب تک کی سب سے بہترین فیفا ریکنگ 94تھی، جو فروری 1996میں ہندوستانی ٹیم نے حاصل کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy