Mon, 10 Jul 2017 21:26:00SO Admin
سعودی عرب میں قتل اور منشیات اسمگلنگ کے الزام میں چھ افراد کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔ رواں برس کسی ایک دن کے دوران سزائے موت پانے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:22:47SO Admin
لیبیاکی قومی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقات کی ہے اور ان سے دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق خلیفہ حفتر نے ابو ظبی کے ولی عہدشیخ محمدبن زایدآل نہیان سے دونوں ملکوں کے درمیان انتہا پسندی کے خلاف جنگ اور دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:17:09SO Admin
لندن ہائی کورٹ نے ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت روکنے کے لیے دائر کردہ درخواست مسترد کردی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:14:36SO Admin
روس اور امریکا کے درمیان شام کے جنوب مغربی حصے میں جنگ بندی کے معاہدے کا اطلاق پورے شام پر ہونا چاہیے۔ یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے آج پیر کے روز کہی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:11:49SO Admin
دبئی سے نشریات پیش کرنے والے العربیہ نیوز چینل نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ لبنان میں اپنی عسکری کارروائیوں کے لئے گولا بارود تیار کرنے کی دو فیکٹریاں چلا رہی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:08:24SO Admin
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے موصل سے داعش کو نکال باہر کرنے پر ملکی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔ تاہم اتوار کے روز موصل کے دورے کے دوران جس وقت العبادی اس کامیابی پر فوج کومبارکباد دے رہے تھے، اس وقت دریائے دجلہ کے مغربی حصے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری تھا۔ داعش کے جنگجو ابھی تک اس علاقے میں موجود ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:05:23SO Admin
امریکی اخبارنیویارک ٹائمزکے مطابق گزشتہ برس جب موجودہ امریکی صدر ٹرمپ ابھی اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے توایک روسی وکیل نے ٹرمپ کے بیٹے سے حریف صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سے متعلق معلومات کی فراہمی کا وعدہ کیاتھا۔امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ریپبلکن سیاستدان اور موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئرکے ساتھ نتالیا ویزَیلنِتسکایا نامی ایک روسی خاتون وکیل نے 2016ء کی امر
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:03:09SO Admin
امریکا کے مغربی حصے اور کینیڈا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ اس آگ کے باعث ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 20:55:06SO Admin
وزیراعظم اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے رہن سہن اور معلوم آمدن میں بہت فرق ہے۔پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy