ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / ای وی ایم مانگنے کے بعد اروند کجریوال نے کیاانتخابات کوملتوی کرنے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن سکتے میں

ای وی ایم مانگنے کے بعد اروند کجریوال نے کیاانتخابات کوملتوی کرنے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن سکتے میں

Tue, 04 Apr 2017 21:17:02  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی،4اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)دہلی میں 23 اپریل کو ایم سی ڈی انتخابات ہونے ہیں اور اس سے پہلے پہلی بار مقامی بلدیاتی انتخابات میں فیصلہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ای وی ایم کے ذریعے الیکشن کمیشن پر تمام الزام لگائے اور یہ مانگ کر ڈالی ہے کہ انتخابات کو فی الحال ٹال دیا جائے۔ اروند کجریوال نے ایسی مانگ کی ہے۔ حالیہ اسمبلی انتخابات میں ملی کراری شکست کے بعد سے دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے ای وی ایم کی جگہ بیلیٹ پیپر سے انتخابات کرانے پر زور دے رہے ہیں۔ کجریوال کی اس مانگ سے الیکشن کمیشن سکتے میں ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ الیکشن کمیشن اس سے پہلے ہی صاف کر چکا ہے کہ وہ اس بار الیکشن وی ایم پر ہی کرائے گا۔


Share: