ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / وزیر اعظم مودی کی اوباما سے مختصر ملاقات

وزیر اعظم مودی کی اوباما سے مختصر ملاقات

Sun, 04 Sep 2016 20:46:26  SO Admin   S.O. News Service

 

ہانگجھو، 4 ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندرمودی نے آج یہاں جی 20سربراہی کانفرنس میں حصہ لے رہے امریکہ کے صدر اور دنیا کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ۔ مودی اوراوباماکی مختصر ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ چین کے اس مشرقی شہرمیں8 پروگرام میں ایک اجتماعی تصویر کھنچوانے کیلئے اسٹیج پرجمع ہوئے تھے۔اس سے پہلے دن میں سربراہی کانفرنس سے الگ مودی نے چینی صدر شی جن پنگ اور اپنے آسٹریلیائی ہم منصب میلکم ٹرنبل کے ساتھ ملاقات کی۔دہلی روانہ ہونے سے پہلے کل وزیراعظم برطانیہ کی اپنی ہم منصب ٹریسا میں اور ارجنٹینا کے صدر مورسیو میکری سے ملاقات کریں گے۔

Share: