Mon, 22 Apr 2019 01:00:27SO Admin
تیجسوی یادوسپول میں مہاگٹھ بندھن کی کانگریس امیدواررنجیتارنجن کے خلاف اپنے یادوامیدواراتارکراوچھی سیاست کررہے ہیں،جس سے بی جے پی کوفائدہ پہونچناطے ہے۔اس ذہنیت کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ کل کی راہل گاندھی کی سپول ریلی میں وہ شریک بھی نہیں ہوئے۔اسی طرح شیوہر،سیوان،مدھوبنی اوربیگوسرائے میں ان کی گندی سیاست کی وجہ سے این ڈی اے کافائدہ ہوسکتاہے۔ اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے پھر رہنما راجیش رنجن عرف
View more
Mon, 22 Apr 2019 00:52:47SO Admin
الیکشن کمیشن پرتماشائی بنے رہنے کاالزام اب درست ہوتانظرآرہاہے جواپوزیشن لیڈروں پرفوراََکارروائی توکرتاہے لیکن فوج کے نام پرسیاست ،فرقہ وارانہ بیان اورشہیدوں کی توہین پر تماشائی ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان میں پھنسے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو لے کر بیان دیا ہے۔ گجرات کے پاٹن میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے امریکہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان پائلٹ واپس نہیں کرتا تو وہ
View more
Mon, 22 Apr 2019 00:48:48SO Admin
بی جے پی کے ساتھ سرکاربناکربی جے پی کومضبوط کرنے والی پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے گورنر انتظامیہ پر جنگجوؤںں کے اہل خانہ کی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس مبینہ سلسلے کو فوراً بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی پالیسیاں کشمیریوں کو مزید الگ تھلگ کرنے کا سبب بنیں گی۔محترمہ مفتی نے اتوارکی شام اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا’’انتظامیہ کوجنگجوؤں کے لاچار اہل خانہ کو ہراساں کرنا بند کرنا ہوگا‘‘
View more
Mon, 22 Apr 2019 00:43:57SO Admin
گورکھپور سے بی جے پی ممبر اسمبلی رادھا موہن داس اگروال نے مالیگاؤں بم دھماکوں کی ملزم اور بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ ٹھاکر کے شہید ہیمنت کرکرے کے متعلق دیئے گئے بیان کو غداری قرار دیا ہے۔ اگروال نے جمعہ کو ایک ٹویٹ کر کہا کہ ہیمنت کرکرے دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے اور ان کی شہادت کی توہین کرنا نہ صرف شرمناک بلکہ غداری بھی ہے۔ اس بارے میں ہفتہ کو پوچھے جانے پر اگرو
View more
Mon, 22 Apr 2019 00:35:14SO Admin
اتر پردیش کی سیاست کے دو بڑے قد آور ملائم سنگھ یادو اور مایاوتی جب دہائیوں پرانی دشمنی بھلا کر مین پوری کی ریلی میں ایک ہی مشترکہ اسٹیج پر آئے تو ان کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں دیکھی گئیں۔ دشمنی بھلا کر دونوں رہنماؤں نے اب اتر پردیش میں بی جے پی کو روکنے کی کوشش کرنے کی ایک طرح سے قسم کھائی ہے۔ ان دونوں رہنماؤں کو ایک ساتھ لانے میں ملائم سنگھ کے بیٹے اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کا
View more
Sun, 21 Apr 2019 23:23:56SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکوریٹی کے پیش نظر وارانسی پارلیمانی سیٹ کے انتخابات کیلئے نامزدگی مقام میں تبدیلی کی گئی ہے۔پہلے ضلع انتظامیہ نے ایڈمرل کورٹ میں نامزدگی کا اہتمام کیا تھا، لیکن اتوار کو نامزدگی مقام بدل کر کلکٹریٹ واقع رائفل کر دیا گیا۔انتظامیہ کے فیصلے کے بعد اب پیر سے تمام امیدوار رائفل کلب میں ہی اپنے نامزدگی کے لئے آئیں گے،اب تک لوک سبھا انتخابات میں نامزدگی ایڈمرل کورٹ میں ہی ہوتی
View more
Sun, 21 Apr 2019 23:19:37SO Admin
کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے لوک سبھا انتخابات کے بعد اپنی پارٹی کے ایس پی۔بی ایس پی۔آر ایل ڈی کے ساتھ اتحاد ہونے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج آنے کے بعد اتر پردیش کے اس اتحاد کے پاس کوئی اور چارہ نہیں ہوگا۔اتر پردیش کی کانگریس یونٹ کے دو بار چیف رہ چکے خورشید نے کہا کہ ریاست میں پارٹی اچھی حالت میں ہے کیونکہ لوگ علاقائی اور قومی (جماعتوں)، دونوں کے اختیارات سے ناراض ہ
View more
Sun, 21 Apr 2019 23:13:08SO Admin
اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے موجودہ ایم پی ملکا ارجن کھڑگے نے اتوار کو یقین ظاہر کیا کہ وہ الیکشن جیت جائیں گے۔انہوں نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ محفوظ گلبرگہ پارلیمانی سیٹ سے اپنے امیدوار امیش جادھو کو بے وجہ بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی جادھو کے گلبرگہ ریزرو سیٹ جیتنے کو لے کر غلط افواہ پھیلا رہی ہے
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:54:48SO Admin
جنوبی ہریانہ کے قدآور لیڈر اور انیلو کے سابق ممبر اسمبلی راؤ بہادر سنگھ نے اتوار کو کانگریس پارٹی کا دامن تھام لیا۔راؤ بہادر سنگھ نے آج بتایا کہ 22 اپریل کو روہتک میں ایم پی دپیندر ہڈا کی نامزدگی کے موقع پر وہ اپنے 5000 حامیوں کے ساتھ موجود رہیں گے۔کانگریس صدر راہل گاندھی اور بھوپندر سنگھ ہڈا کی قیادت میں یقین ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہی واحد ایسی پارٹی ہے جو معاشرے کے تمام طبق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy