Sat, 20 Apr 2019 01:19:55SO Admin
بی جے پی نے ممبئی حملے میں شہید ہوئے پولیس افسر ہیمنت کرکرے کو لے کرکے گئے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے متنازعہ تبصرے سے پلہ جھاڑ لیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ بی جے پی کا واضح خیال ہے کہ ہیمنت کرکرے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔بی جے پی نے انہیں ہمیشہ شہید مانا ہے۔اس سے پہلے آئی پی ایس ایسوسی ایشن نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے بیان پر ناراضگی ظاہر کی تھی اور الیکشن کمیشن نے ان کے بیان پر نوٹس لیتے ہوئے
View more
Fri, 19 Apr 2019 23:41:20SO Admin
بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے سربراہ جتن رام مانجھی نے جمعہ کو دعوی کیا کہ لوک جن شکتی پارٹی کے سربراہ رام ولاس پاسوان مہا گٹھ بندھن میں شامل ہونا چاہتے تھے، لیکن انہوں نے ان کی انٹری پر روک لگا دی۔ پٹنہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مانجھی نے کہاکہ رام ولاس پاسوان این ڈی اے سے الگ ہونا چاہ رہے تھے۔ اسے لے کر پاسوان نے آر جے ڈی صدر لالو پرساد سے کئی بار بات بھی کی تھی۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 23:38:25SO Admin
ملک میں انتخابات کا ماحول ہے اور بے روزگاری کو لے کر کانگریس مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔دوسری طرف حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں کافی روزگار ہیں لیکن انہیں پیمائش کا سسٹم ابھی نہیں تیار ہوا ہے۔نوکری پر ان الزام تراشیوں کے درمیان سرکاری اعداد و شماراین ایس ایس اوکے ہیں جو ملک کی مختلف ریاستوں میں بے روزگاری کی مایوس کن تصویر دکھا رہے ہیں۔نیشنل سیمپل سروے آفس (این ایس ایس او) کی رپورٹ کے مطابق 2017۔18 م
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:51:08SO Admin
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے ووٹنگ کے اختتام پذیر ہو چکے دو مراحل میں ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس ’ صفر‘ رہی ہیں۔ یوگی نے سنبھل میں ایک جلسہ عام میں کہا کہ ووٹنگ کے دو مرحلے ہو چکے ہیں۔ بی جے پی کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو مراحل میں 16 سیٹوں پر ایس پی زیرو، بی ایس پی زیرو اور کانگریس زیرو رہی ہے
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:47:17SO Admin
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا وارانسی سے انتخاب لڑنا تقریبا طے ہے۔یہ دعوی کانگریس کے ترجمان اور ایم ایل سی دیپک سنگھ نے کیا۔دیپک سنگھ نے کہا کہ پرینکا نے وارانسی سے انتخاب لڑنے کا من بنا لیا ہے۔ایک دو دن میں بنارس سے نامزدگی کے عمل کو شروع کیاجائے گا۔بتا دیں کہ وارانسی سیٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی کے ٹکٹ پر دوبارہ میدان میں ہیں،پچھلی بار وہ ریکارڈ ووٹوں سے جیتے تھے
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:40:12SO Admin
کانگریس پر حملہ تیز کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے اسے سب سے زیادہ دھوکے باز پارٹی قرار دیا اور الزام لگایا کہ کانگریس نے ان کے اور باپ ملائم سنگھ یادو کے خلاف سی بی آئی کا غلط استعمال کیا۔اکھلیش نے یہاں پارٹی کے دفتر پر نامہ نگاروں سے کہاکہ وہ کانگریس ہی ہیں، جس نے مجھے اور نیتا جی(ملائم) کے خلاف سی بی آئی کا غلط استعمال کیا، مجھے کسی سے کوئی ڈر نہیں ہے،جس شخص نے میرے خلاف مفاد ع
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:36:48SO Admin
حال ہی میں سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا تھا کہ انتخابات کے بعد اگر راہل گاندھی وزیر اعظم بنتے ہیں تو وہ ان کا ساتھ دیں گے۔ان کے اسی بیان پر طنز کستے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے کہا ہے کہ دیوگوڑا سات سیٹوں پر لڑ رہے ہیں لیکن خواب وزیر اعظم یا وزیر اعظم کے مشیر بننے کی رکھتے ہیں۔ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا تھاکہ مجھے اس بات کی فکر ہے کہ مودی پ
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:21:13SO Admin
یوپی کے بلند شہر سے ایک انتہائی حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ایک شخص نے اپنی انگلی کو گنڈاسے سے کاٹ ڈالاہے۔دراصل وہ اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ دینا چاہتا تھا لیکن غلطی سے اس سے دوسری پارٹی کو ووٹ پڑ گیا،اس بات سے وہ اتنا غصہ ہوا کہ اس نے اپنی انگلی ہی کاٹ ڈالی۔اس بات سے اسے انتہائی غصہ آیا اور اس نے گھر پہنچ کر گنڈاسے سے انگلی کو ہی الگ کر دیا
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:03:31SO Admin
کانگریس لیڈر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اپنے انتخابی بیانات کو لے کر ایک بار پھر بحث میں ہیں۔کیرالہ کے کوجھکوڈ میں سدھو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کھوکھلے بانس کی طرح ہیں اور کانگریس صدر راہل گاندھی گنے کے جیسے میٹھے ہیں۔سدھو نے نوٹ بندی، روزگار میں کمی، بینکوں کے این پی اے جیسے مسائل پر جم کر نشانہ سادھا۔بتا دیں کہ سدھو کانگریس کے لئے وایناڈ، کوجھکوڈ اور واڈکارا سیٹوں پر تشہیر کے لئے پہن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy