ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    تنویرانصاری ڈہری اسمبلی حلقہ سے آج پرچہ نامزگی داخل کریں گے 

    تنویرانصاری ڈہری اسمبلی حلقہ سے آج پرچہ نامزگی داخل کریں گے 

    Wed, 24 Apr 2019 20:58:34  SO Admin
    مجاہد آزادی اور بہار کے سابق وزیر عبدالقیوم انصاری کے پوتے اور سابق وزیر خالد انور کے بیٹے تنویر انصاری جمعرات 25اپریل کو ڈہری اسمبلی حلقہ سے ضمنی انتخاب کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ انتخابی مہم کے دوران انہیں ہر طبقہ کے لوگوں کی بھرپور حمایت مل رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ زبردست اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈہری کو ضلع بنانا ان کا خواب
    ملک کو ’پرچارمنتری‘ نہیں، ’پردھان منتری‘ چاہیے: اکھلیش یادو

    ملک کو ’پرچارمنتری‘ نہیں، ’پردھان منتری‘ چاہیے: اکھلیش یادو

    Wed, 24 Apr 2019 20:42:21  SO Admin
    ایس پی صدر اکھلیش یادو نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر’سوچھ بھارت یوجنا ‘ کے لیے بے شمار دولت جمع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کو کہا کہ ملک کو رپرچار منتری نہیں، بلکہ پردھان منتری چاہیے۔اکھلیش نے یہاں ایک انتخابی جلسے میں کہاکہ بی جے پی والوں نے جھاڑو لگانے کے لیے نہ جانے کتنی رقم جمع ہے۔آپ کو یاد ہے کہ نہیں، شروع میں وہ سب جھاڑو لیے گھوم رہے تھے۔ملک کے وزیر اعظم بھی جھاڑولیے ہوئے
    بال وڈ اداکار سنی دیول بی جے پی میں ہوئے شامل، کہا،میں 5 سال اور مودی جی کو وزیر اعظم کے طور پردیکھنا چاہتا ہوں

    بال وڈ اداکار سنی دیول بی جے پی میں ہوئے شامل، کہا،میں 5 سال اور مودی جی کو وزیر اعظم کے طور پردیکھنا چاہتا ہوں

    Wed, 24 Apr 2019 01:25:12  SO Admin
    اداکار سنی دیول بالی وڈ کے پردے پر دھمال کرنے کے بعد اب سیاسی پچ پر اپنی قسمت آزمانے کو تیار ہیں۔بی جے پی کے قدآور لیڈروں کی موجودگی میں سنی دیول آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں اس دوران وزیر دفاع نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل سمیت کئی لیڈر موجود تھے۔پیوش گوئل نے سنی دیول کو بی جے پی کی رکنیت دلائی۔بتایا جا رہا ہے کہ پنجاب کی گرداس پور سیٹ سے وہ لوک سبھا الیکشن لڑ سکتے ہی
    پورے ملک میں ای وی ایم خراب مشینیں ہیں،یا پھر بی جے پی کے حق ووٹ بنارہی ہیں، مجرمانہ غفلت برتی گئی ،الیکشن کمیشن کوٹیگ کرتے ہوئے اکھلیش یادوکاسخت الزام

    پورے ملک میں ای وی ایم خراب مشینیں ہیں،یا پھر بی جے پی کے حق ووٹ بنارہی ہیں، مجرمانہ غفلت برتی گئی ،الیکشن کمیشن کوٹیگ کرتے ہوئے اکھلیش یادوکاسخت الزام

    Wed, 24 Apr 2019 01:19:35  SO Admin
    سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے منگل کو الزام لگایا کہ پورے ہندوستان میں وی ایم یا تو خراب ہیں یا پھر بی جے پی کے حق میں ووٹ ڈال رہی ہیں اکھلیش نے الیکشن کمیشن کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کیاکہ پورے ملک میں وی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین)یا تو خراب ہیں یا پھر بی جے پی کے لئے ووٹ کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع مجسٹریٹ کہتے ہیں کہ الیکشن افسر وی ایم آپریٹنگ کے معاملے میں تربیت یافتہ نہیں ہیں۔ساڑھ
    چیف جسٹس پر جنسی استحصال کے الزامات کو سازش بتانے والے وکیل کو سپریم کورٹ کا نوٹس

    چیف جسٹس پر جنسی استحصال کے الزامات کو سازش بتانے والے وکیل کو سپریم کورٹ کا نوٹس

    Wed, 24 Apr 2019 01:10:33  SO Admin
    چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی تشدد الزام کے کیس میں سپریم کورٹ نے منگل کو اس وکیل سے جواب مانگا جس نے یہ سنسنی خیز دعوی کیا تھا کہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو جنسی تشدد کے جھوٹے کیس میں پھنسا کر ان کواستعفی دینے پر مجبور کرنے کے مقصد سے سازش رچی گئی تھی۔جسٹس ارون مشرا کی قیادت میں تین ججوں کی ایک خصوصی بنچ نے وکیل جشن سنگھ بینس کو نوٹس جاری کیا اور اس دعوے کے سلسلے میں ان سے جواب مانگا
    ادت راج کا بی جے پی نے کاٹا ٹکٹ، گلوکار ہنس راج ہنس شمال مغربی دہلی سے امیدوار

    ادت راج کا بی جے پی نے کاٹا ٹکٹ، گلوکار ہنس راج ہنس شمال مغربی دہلی سے امیدوار

    Wed, 24 Apr 2019 01:06:15  SO Admin
    لوک سبھا انتخابات 2019 کے پیش نظر بی جے پی نے دہلی میں اپنے ساتویں امیدوار کے طور پر گلوکار ہنس راج ہنس کو شمال مغربی دہلی سے اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔مشہور پنجابی گلوکارہنس راج ہنس بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر شمال مغربی دہلی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔اس فیصلے سے ناراض ادت راج نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے ٹکٹ نہیں دیا، اب میں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے
    آئی ایف سی سنجیو چترویدی کے کیس کی سماعت سے کیٹ چیئرمین کا انکار، کیس سے ہٹ چکے ہیں پہلے بھی کئی جج

    آئی ایف سی سنجیو چترویدی کے کیس کی سماعت سے کیٹ چیئرمین کا انکار، کیس سے ہٹ چکے ہیں پہلے بھی کئی جج

    Wed, 24 Apr 2019 01:00:42  SO Admin
    ہریانہ سے لے کر دہلی کے ایمس میں کئی گھوٹالوں کا انکشاف کرکے سیاسی اور انتظامی کوریڈور کو ہلا دینے والے وہسل بلوور افسر سنجیو چترویدی کے کیس کی سماعت سے اب تک بہت سے جج الگ ہو چکے ہیں۔تازہ معاملہ کیٹ چیئرمین جسٹس ایل نرسمہن ریڈی کا ہے۔حالانکہ جسٹس ریڈی نے کیس سے الگ ہونے کی وجوہات کا انکشاف کیا ہے، دیگر ججوں کے حکم میں اس بات کا واضح ذکر نہیں ہے کہ انہوں نے کن وجوہات سے کیس کی سماعت سے خود کو الگ
    جموں کشمیر سے ختم ہوگا آرٹیکل 370: موریہ

    جموں کشمیر سے ختم ہوگا آرٹیکل 370: موریہ

    Tue, 23 Apr 2019 20:45:51  SO Admin
    اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے منگل کو کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت بنتے ہی جموں کشمیر سے دفعہ370 ہٹائی جائے گی ۔موریہ نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت بنتے ہی نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے اور جموں کشمیر سے دفعہ 370 کو ختم کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پورے ملک سے دہشت گردی ختم ہو جائے گی اور آنے والے وقت میں راہل گاندھی اٹلی اور اکھلیش یادو سیفئی چلے
    پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ازبکستان میں وزیٹنگ پروفیسرمقرر

    پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ازبکستان میں وزیٹنگ پروفیسرمقرر

    Tue, 23 Apr 2019 20:42:49  SO Admin
    جے این یوکے پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پندرہ روزہ دورے پرازبکستان روانہ ہورہے ہیں جہاں تاشقند اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز کے طلبہ وطالبات کو اردو شاعری اور دیگر اصناف پرلکچردیں گے۔واضح رہے کہ ازبکستان کے اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ اور اسکول میں اردو زبان و ادب کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جہاں بڑی تعداد میں اردو کے طلبہ وطالبات زیرتعلیم ہیں۔ازبکستان میں پروفیسر خواجہ اکرام اردو زبان وادب کی تدریس، ہندوست