Sun, 02 Oct 2016 19:09:56SO Admin
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ فوج کے جوان چندو بابو لال چوہان کو پاکستان سے واپس لانے کے لیے ڈی جی ایم او کے ذریعے ایک مضبوط نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 19:03:25SO Admin
دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ(ڈائل)نے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے(آئی جی آئی)کی چہار دیواری کی تعمیر میں کسی بھی دخل اندازی کو روکنے کے لیے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 18:55:01SO Admin
اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کی دیوریا سے دہلی تک کی یاترا کو لے کر پارٹی کے سینئر لیڈر پی ایل پونیا نے آج دعوی کیا کہ راہل کی اس یاترا سے پارٹی نہ صرف مقابلے میں آ گئی ہے
View more
Sun, 02 Oct 2016 18:08:59SO Admin
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرگرم کارکنوں نے آج جنتر منتر پر بابائے قوم مہاتما گاندھی اور ہندوستان کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کے سالگرہ پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک قرارداد میں کہا،
View more
Sat, 01 Oct 2016 20:27:02SO Admin
کسانوں اور فوجیوں کے معاملے پر وزیر اعظم پر راہل گاندھی کے حملہ پر جوابی حملہ کرتے ہوئے بی جے پی نے آج کہا کہ کانگریس پارٹی کی حکومتوں نے کسانوں
View more
Sat, 01 Oct 2016 20:23:17SO Admin
مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر پون رادھا کرشنن نے آج کہا کہ پولیس کو 23؍ستمبر کو ہندو منانی کے ایک کارکن کی آخری رسوم کے دوران ہوئے تشدد کے بعد حراست میں لیے گئے لوگوں کی فہرست عوامی کرنی چاہیے ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 20:21:34SO Admin
دینانگر کے گھیسل گاؤں میں دو بیلون ملے ہیں، جن پر مبینہ طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کے نام سے اردو زبان میں ایک پیغام لکھا ہوا ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 20:20:11SO Admin
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ عمررسیدہ لوگوں کے لیے صحت سے متعلق اضافی بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ معاشرہ میں سماجی تبدیلی ہو رہی ہے اور اس پر سنگل خاندان کے تصور کا اثر پڑے گا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 20:18:09SO Admin
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج یہاں کہا کہ ملک کو جنگ کی ضرورت نہیں ہے ۔جنگ سے ملک پیچھے چلا جاتا ہے اور پیار سے آگے بڑھتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy