Sun, 04 Sep 2016 18:35:43SO Admin
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پوٹگ کو ان کی آبائی ریاست تسمانیہ کا برانڈ سفیر مقرر کیا گیا ہے اور وہ ریاست میں حکومت کی حمایت یافتہ تجارتی مشن سے جڑیں گے جس کا کام برآمد مواقع کو تلاش کرناہوگا۔پونٹنگ دو سے 11ستمبر تک ہندوستان، سری لنکا، انڈونیشیا اور سنگاپور کے سفر کے دوران تسمانیہ کے سفیر کے طور پر کام کریں گے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:27:19SO Admin
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے ضمن میں مزید 1100مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:23:35SO Admin
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی والدہ کل ہفتے کو اردن کے شہر عمان میں انتقال کر گئی ہیں۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:19:05SO Admin
ہفتے کی شب اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کی سرحد پر حماس تنظیم کے ایک ٹھکانے کو ٹینک کے ذریعے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:12:35SO Admin
چین کے صدر شی جن پنگ نے جی 20اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہکھوکھلے مذاکرات سے اجتناب کریں۔چینی صدر کے بقول اقتصادی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ بامقصد بات چیت کی جائے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:02:17SO Admin
سعودی عرب کے محکمہ ٹیلی کمیونیکشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ ایام حج یعنی یکم ذی الحج سے 15ذی الحج تک مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج سے متعلق فون کالز کی تعداد 66ملین سے تجاوز کر جاتی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 17:47:41SO Admin
اطالوی حکومت نے افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے دو آئمہ مساجد کو انتہا پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ملک بدر کردیا ہے۔ سن 2015ء کے اوائل سے اب تک اطالوی حکومت 11ائمہ مساجد کو انتہا پسند قرار دے کر ملک سے بے دخل کرچکی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 17:39:03SO Admin
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا، وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور اور کے پی سی سی صدردنیش گنڈو راؤ پر مشتمل ایک وفد کانگریس ہائی کمان کے پاس گیا ہوا تھا تاکہ کارپوریشن اور بورڈز کے نئے عہدیداروں کی فہرست کو منظوری مل جائے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 17:26:23SO Admin
وہ جو کہتے ہیں نا کہ مصیبت آتی ہے تو چاروں طرف سے آتی ہے۔ ایسا ہی کچھ حال بھٹکل کی معطل شدہ پی ایس آئی ریوتی کا ہوگیا ہے۔ حالانکہ اپنی معطلی کا حکم قبول نہ کرتے ہوئے اس نے خود ہی استعفیٰ پیش کیا ہے، اور ابھی اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہواہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy