Thu, 13 Jul 2017 22:16:34SO Admin
آل انڈیایونانی طبّی کانگریس کے زیراہتمام ’جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے فروغِ طب یونانی‘ کی ایک ہنگامی میٹنگ ممتازمجاہدِآزادی مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی زندہ یادگار آیوروید اینڈ یونانی طبیہ کالج کے وجود کو لے کر بلائی گئی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدرڈاکٹرمحمدشمعون(سابق جوائنٹ ایڈوائزر یونانی، حکومت ہند)کے مطابق مذکورہ ایکشن کمیٹی میں شامل آل انڈیایونانی طبّی کانفرنس، گلوبل یونانی میڈیسن اینڈ ریسرچ فا
View more
Wed, 12 Jul 2017 22:07:05SO Admin
افغانستان میں ایک بس کے اغوا شدہ سات مسافروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔ ان افراد کو گزشتہ روز مسلح افراد نے ملک کے مغربی صوبہ فراح میں ایک بس سے زبردستی اتار لیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ طالبان کی کارروائی ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 22:02:46SO Admin
گزشتہ ماہ کے آغاز سے بحران میں گھرے ملک قطر کو ترکی اب تک ضروری ساز و سامان سے لدے 197 کارگو جہاز، 16 ٹرک اور ایک بحری جہاز روانہ کر چکا ہے۔ یہ بات ترک وزیر اقتصادیات نیہات زیبگچی نے آج قطری وزیر اقتصادیات احمد بن جاسم الثانی کے ساتھ انقرہ میں ملاقات کے موقع پر کہی ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 21:57:06SO Admin
چینی معیشت میں ترقی کی متاثر کن شرح کا ایک راز کھربوں یوآن مالیت کے وہ ریکارڈ حد تک زیادہ قرضے بھی ہیں، جو چینی بینک ہر ماہ عام شہریوں کو دیتے ہیں۔ جون کے مہینے میں ان قرضوں کی مالیت ڈیڑھ کھرب یوآن سے زیادہ رہی۔چینی دارالحکومت بیجنگ سے بدھ بارہ جولائی کو موصولہ نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق اس سال صرف جون کے مہینے میں چینی بینکوں نے ملکی صارفین کو مجموعی طور پر 1.55 کھرب یوآن کے قرضے جاری
View more
Wed, 12 Jul 2017 21:50:45SO Admin
چینی حکومت کے ناقد اور نوبل امن انعام یافتہ لیو شیاؤبو کی حالت انتہائی نازک ہو چکی ہے۔ شیاؤبو کے معالجین کے مطابق اُن کا سانس لینے کا نظام ناکارہ ہو رہا ہے لیکن چینی حکومت انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دے رہی۔لیو شیاؤبو کے خاندان کے افراد نے ہسپتال کو اجازت نہیں دی کہ سانس لینے میں مشکلات کے لیے مصنوعی سہارا استعمال کیا جائے۔ طبی ذرائع کے مطابق جگر کے کینسر کی وجہ سے اب اُن کا نظام تنفس میں ب
View more
Wed, 12 Jul 2017 21:46:32SO Admin
قطر اور امریکا نے مشترکہ طور پر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ روز ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن کے دورہ قطر کے موقع پر ہوا ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 21:43:14SO Admin
امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزروکی خاتون سربراہ جینیٹ ژیلن کے مطابق دنیاکی سب سے بڑی معیشت میں بے یقینی کی وجوہات میں صدر ٹرمپ کی مالیاتی پالیسیاں بھی شامل ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکی کانگریس کو ایک سماعت کے دوران بتائی۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے بدھ بارہ جولائی کے روز ملنے والی نیوزایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق فیڈرل ریزرو کی خاتون سربراہ جینیٹ ژیلن (Janet Yellen) نے آج صبح امریکی کانگریس م
View more
Wed, 12 Jul 2017 21:37:42SO Admin
جے ڈی یو کے الٹی میٹم کے بعد پہلی بار اپنی خاموشی توڑتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ مجھ پر ایف آئی آر سیاسی سازش ہے،یہ مہاگٹھ بندھن کو توڑنے کی کوشش ہے،مجھے پسماندہ ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 21:33:26SO Admin
دہلی میں ایک طرف جہاں میونسپل کارپوریشن اور حکومت ڈینگو، ملیریا اور چکن گنیا کی روک تھام کے لیے کی گئی تیاریوں کو لے کر اپنی تال ٹھوک رہے ہیں ، وہیں اعدوشمار کچھ اور ہی بتا رہے ہیں۔اس سال 8 ؍جولائی تک ڈینگو کے سب سے زیادہ 60معاملے درج ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ پانچ سالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy