Tue, 09 May 2017 19:50:08SO Admin
ناروے میں حکام نے دو ہزار رینڈیرز (قطبی ہرنوں) کو ہلاک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت زراعت کی جانب سے اعلان کردہ یہ اقدام ملک میں سامنے آنے والی ایک بیماری کو روکنے کی غرض سے کیا جا رہا ہے۔اس بیماری کا نام (chronic۔wasting disease CWD) ہے۔
View more
Tue, 09 May 2017 19:43:58SO Admin
شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹیفن ڈی مستورا کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلان کے مطابق شامی بحران کے حل کی خاطر جنیوا مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے شروع ہو گا۔
View more
Tue, 09 May 2017 19:39:16SO Admin
اگرچہ ایرانی صدر حسن روحانی پر نظام کے مخالفین کو موت کے گھاٹ اتارنے پر اکسانے کا الزام عائد کیا جاتا ہے اور روحانی کے مخالفین کا کہنا ہے کہ ایرانی صدور کے درمیان روحانی انسانی حقوق کے حوالے سے بدترین تاریخ کے حامل ہیں.. تاہم اس کے باوجود روحانی نے صدارتی انتخابات میں اپنے حریفوں میں سے دو شخصیات محمد باقر قالیباف اور براہیم رئیسی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 38 برسوں کے دوران ایرانی شہریوں
View more
Tue, 09 May 2017 19:33:49SO Admin
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 09 May 2017 19:23:40SO Admin
بلجیم کے جنوبی علاقے والونیا کی حکومت نے یہودیوں کے کوشر اور مسلمانوں کے حلال طریقے سے جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Tue, 09 May 2017 19:18:34SO Admin
نیویارک،9مئی (ایس او نیوزآئی این ایس انڈیا)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے کہا ہے کہ امریکا شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کی روسی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ میٹس کا تاہم یہ بھی کہنا تھا کہ اس منصوبے کے حوالے سے کئی جواب طلب سوالات موجود ہیں جن میں یہ سوال بھی شامل ہے کہ آیا یہ مؤثر بھی ثابت ہو گا یا نہیں۔ ڈنمارک کے سفر پر اپنے ساتھ جانے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میٹِس کا کہنا تھا ان مجوزہ جنگ ب
View more
Tue, 09 May 2017 18:25:40SO Admin
واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعہ کو ’’پاکستان کے خلاف جارحیت‘‘ قرار دیتے ہوئے، امریکی اور افغان حکومت سے مستقبل میں ایسے واقعات کے سدباب کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔سفارتخانے میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریب، ڈی سی پاسپورٹ کے موقع پر ایک رنگارنگ ثقافتی پروگرام میں انھوں نے کہا کہ وہ افغان اور امریکی حکام سے کہیں گے کہ چمن میں بے گناہ شہریوں کی ہل
View more
Tue, 09 May 2017 18:15:33SO Admin
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا تھا کہ مائیکل فلِن کو قومی سلامتی کا مشیر نہ بنایا جائے۔اوباما انتظامیہ کے ایک سابق اہلکار نے کہا ہے کہ صدر اوباما نے اپنے جانشین ٹرمپ کو نومبر میں امریکی صدر منتخب ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر اندر وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ملاقات کے دوران اس بارے میں خبردار کیا تھا۔امریکی سینیٹ کے ایک پینل کو پیر کو بتایا گیا کہ فلن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy