ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اجمیر درگاہ میں زیارت کی

جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اجمیر درگاہ میں زیارت کی

Sun, 27 Nov 2016 20:47:27  SO Admin   S.O. News Service

   (جے پور27نومبر(ایس او نیوز آئی این ایس انڈیا)جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج اجمیر کے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرعقیدت کے پھول چڑھائے اور زیارت کی۔اس سے پہلے مفتی جے پور پہنچیں اور اجمیر کیلئے روانہ ہوئیں جہاں انہوں نے درگاہ میں زیارت کی۔درگاہ تھاناکے افسرمہاویر سنگھ نے بتایا جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ نے درگاہ میں آدھے گھنٹے کا سفر کیا۔اس دوران انہوں نے عقیدت کے پھول چڑھائے اورزیارت کی۔
 


Share: