ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / سمندری طوفان ہاتو کے باعث جنوبی چین میں زبردست تباہی

سمندری طوفان ہاتو کے باعث جنوبی چین میں زبردست تباہی

Thu, 24 Aug 2017 18:59:23  SO Admin   S.O. News Service

بیجنگ،24اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)سمندری طوفان ہاتو نے جنوبی چین میں زبردست تباہی پھیلائی ہے۔ حکام نے اسے خطے میں گزشتہ دہائیوں کا شدید ترین طوفان قرار دیا ہے۔ اب تک سولہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ہاتو نے سب سے زیادہ تباہی مکاؤ میں مچائی۔ جوئے خانوں اور پرتعیش ہوٹلوں کی وجہ سے مشہور اس چینی علاقے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے۔


Share: