ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / گوا اسمبلی سیشن آج سے شروع ہو جائے گا

گوا اسمبلی سیشن آج سے شروع ہو جائے گا

Mon, 17 Jul 2017 21:18:54  SO Admin   S.O. News Service

پنجی،18جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)گوا اسمبلی کا 15دنوں کا سیشن یہاں کل سے شروع ہونے جا رہاہے۔گزشتہ سیشن میں پیش کیا گیا ریاست کا بجٹ اس سیشن میں گزارا جائے گا۔اسپیکر پرمود ساونت نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ گوا اسمبلی کا مانسون سیشن کل سے شروع ہو جائے گااورسات اگست کوختم ہوجائے گا۔ساونت نے بتایا کہ سیشن کے پہلے دو دنوں میں گورنر کے خطاب پر بحث ہو گی، جبکہ تیسرے اور چوتھے دن بجٹ پر بحث ہوگی۔
 


Share: