Thu, 16 Jun 2016 00:59:46SO Admin
30 جون کو سبکدوش ہورہے ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو کی میعاد میں توسیع کی درخواست کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سدرامیا نے یو پی ایس سی کو سفارش کی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 00:08:46SO Admin
دہلی میں عام آدمی پارٹی حکومت کے ذریعہ 21پارلیمنٹ سکریٹریوں کے تقرر کو صدر ہند کے ذریعہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ایسے میں ریاست کے پارلیمنٹ سکریٹریوں کا مستقبل داو پر لگ گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jun 2016 23:58:23SO Admin
قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے بیٹوں کے ذریعہ غیر قانونی کانکنی سرگرمیاں چلانے والے ریاستی وزراءایچ سی مہادیوپا اور ایچ ایس مہادیو پرسادکو فوری طور پر کابینہ سے برطرف کیا جائے۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 16:49:17SO Admin
تعلقہ کے ہنومان نگر میں واقع ایک مکان کو آگ لگ جانے سے گھر کی چھت سمیت گھر کے اندر موجود تمام ساز و سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ واردات جمعہ کی صبح اُس وقت پیش آئی جب گھرکے افراد مزدوری کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔
View more