Thu, 29 Sep 2016 18:24:19SO Admin
اڑیسہ میں میور بھنج ضلع کے کھوٹا علاقے میں ایک خاتون کے شوہرجنسی تعلق کے معاملہ کے شبہ میں اس کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 18:02:46SO Admin
ترقی کو نریندر مودی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ کچھ ایسی طاقتیں ہیں جو ہندو مسلم اور ملک کے 125کروڑ لوگوں اور دنیا میں امن وسکون کی دشمن بنی ہوئی ہے اور انہیں منہ توڑ جواب دینے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:55:54SO Admin
مقبول پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا 15؍اکتوبر کو ہریانہ کے گڑگاؤں میں ہونے والا کنسرٹ اڑ ی حملے کے پیش نظر منسوخ کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:42:53SO Admin
راجیہ سبھا کی مدھیہ پردیش سے خالی ایک سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے بی جے پی کے سینئر لیڈر لا گنیشن اپنا پرچہ نامزدگی کل داخل کریں گے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:34:18SO Admin
سی بی آئی نے تیس ہزاری کورٹ کے ایک سینئر جج کو ایک وکیل سے مبینہ طور پر چار لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے.
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:31:36SO Admin
پاکستان نے آج ہندوستان کے اس دعوے کو آج من گڑ ھت بتایا ہے، جس میں اس نے سرحد پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی مہم کو انجام دینے کا دعوی کیا تھا۔پاکستان نے کہا کہ سرحد پار کی فائرنگ کو ہدف بناکر حملہ قرار دے کر ہندوستان میڈیا میں سنسنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:25:33SO Admin
تمام سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کے تحت وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مغربی بنگال، اوڑیسہ ، پنجاب اور بہار کے وزرائے اعلی اور کئی اپوزیشن لیڈروں کو کنٹرول لائن کے قریب چنندہ ٹھکانوں پر فوج کی کارروائی سے آگاہ کرایا ۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:16:06SO Admin
قتل کے ایک معاملے میں آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کو پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت دئیے جانے کو چیلنج کرنے والی اپیلوں پر سپریم کورٹ نے آج اپنا فیصلہ کل تک کے لیے محفوظ رکھ لیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 17:13:47SO Admin
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن اور سکون بڑھانے کے مقصد سے دونوں ممالک کے طلبا کے لیے ’ایکسچینج فار چینج‘ پروگرام کے تحت آنے والے 60پاکستانی طلباء کا ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy