Wed, 28 Sep 2016 17:58:19SO Admin
دیگر پسماندہ طبقہ (او بی سی)کمیونٹی کے افراد مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کی حمایت میں 3 ؍اکتوبر کو ناسک میں ریلی نکالیں گے۔بھجبل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں مارچ میں گرفتار کیا تھا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:55:18SO Admin
اپوزیشن میزو نیشنل فرنٹ میزورم میں قانون وانتظام کو قائم رکھنے میں کانگریس حکومت کی ناکامی کو اجاگر کرنے اور صوبے میں صدر راج نافذ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھے گی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:49:39SO Admin
یہاں جاری مراٹھا ریلیوں کی طرف اشارہ کرنے والا ایک کارٹون شائع کرنے کو لے کر شیوسینا کے ترجمان اخبار ’سامنا‘کے ایک دفتر پر ہوئے پتھراؤ کے ایک دن بعد آج کارٹونسٹ نے اپنے کارٹون کو لے کر معافی مانگ لی ہے ۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:34:42SO Admin
ورلڈ ہارٹ ڈے کے ایک دن پہلے ایک امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر نے آگاہ کیا ہے کہ فضائی آلودگی ہمارے دل اورخون کے نظام کو منفی طور پر متاثر کر سکتا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:26:59SO Admin
جسم فروشی کے دھندے میں نوعمر لڑکیوں کے داخلے کو روکنے کی کوشش کے تحت جنسی اہلکاروں کی ایک تنظیم جسم فروشی میں شامل ہونے والی لڑکیوں کی عمر کا پتہ لگانے کے لیے ایکس رے ٹیسٹ کا استعمال ایک آلہ کی طرح کر رہی ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:25:19SO Admin
گوا میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے وزیر اعلی کے عہدے کا چہرہ بتائے جانے والے ڈاکٹر آسکر ریبولو نے اسمبلی انتخابات لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:15:55SO Admin
سپریم کورٹ نے آج بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے حکم کی تعمیل کرنے کو کہا کیونکہ جسٹس آر ایم لوڈھا پینل نے عدالت عظمی کی ہدایات پر عمل نہیں کرنے کے لئے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین انوراگ ٹھاکر اور سیکرٹری اجے شرکے سمیت اس کے اعلی حکام کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:13:39SO Admin
ہندوستان کی اسٹار شٹلر سائنا نہوال گھٹنے کی چوٹ سے اچھی طرح نکل رہی ہیں اور امید کر رہی ہیں کہ وہ اگلے ماہ کے آخر تک کورٹ میں واپسی کر لیں گی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 17:08:28SO Admin
سپریم کورٹ سے مقرر موسل پینل کے سربراہ جسٹس: ریٹائرڈ: RM لوڑھا نے عدالت عظمی میں اپنی پوزیشن رپورٹ میں بورڈ کے اعلی عہدیداروں کوبرخواست کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بی سی سی آئی کو پینل کی سفارشات پر بحث کرنے کا پورا موقع ملا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy