Tue, 12 Jul 2016 11:15:42SO Admin
گجرات ہائی کورٹ نے وسنگر فساد معاملہ میں پیر کو ہاردک پٹیل کو ضمانت دے دی،لیکن 9مہینے تک مہسانہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:06:02SO Admin
’گزشتہ کچھ دنوں سے فسطائی جماعتیں اسلام پر ہر چہار جانب سے حملے کر رہی ہیں۔ آر ایس ایس اور بی جے پی منظم طریقے پر ڈاکٹر ذاکر نائک اسد الدین اویسی جیسے حق پسند اشخاص کو دہشت گردی سے جوڑنے پر تلی ہوئی ہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 10:57:18SO Admin
آر ایس ایس کے صوبے کے پرچارکوں کی سالانہ میٹنگ آج شروع ہوئی جس سرسنگھ چالک موہن بھاگوت، بھیاجی جوشی،سریش سونی اور سینئر پرچارکوں نے حصہ لیا
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:28:00SO Admin
مولانا محمد نوح ریاستی سیکریٹری انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک نے ممتاز اسلامی اسکالر ذاکرنائک کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کو ششوں کی سخت الفاظ میں مذمتکرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مسلمان کو دہشت گرد قرار دینا ایک عام بات ہوگئی ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:25:05SO Admin
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے یہاں نئی دہلی کے جنتر منتر پر نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پنتھرس پارٹی ہاتھوں میں قومی پرچم لیکر یہ تحریک شروع کرے گی کہ کشمیر سے کنیا کماری تک ہندستان ایک آئین اور ایک جھنڈے کے ساتھ ایک ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:22:33SO Admin
جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا کہ انہوں نے مرکز کو بتایا ہے کہ جب تک سیکورٹی فورسز زیادہ سے زیادہ تحمل نہیں برتتی اور مظاہرین کی جان لینا بند نہیں کرتے، تب تک وادی میں تشدد ختم نہیں ہوگا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:20:09SO Admin
کشمیر میں مارے گئے حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے حق میں ایک پوسٹ لکھ کر جے این یو کے طلبہ لیڈر عمر خالد ایک بار پھر تنازعات میں گھر گئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:15:53SO Admin
سپریم کورٹ نے مشہور سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ اور ان کے ٹرسٹ کے منجمد بینک اکاؤنٹس کو کھولنے کی درخواست پر گجرات حکومت سے جواب طلب کیا ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 21:14:06SO Admin
آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کیربیائی ملک سینٹ لوسیا میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بسنا چاہتے ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ وہ یہاں کے شہری بن کر اپنی باقی کی زندگی گزارنے کے خواہاں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy