Sat, 19 Nov 2022 11:13:01SO Admin
شہر بنگلورو میں ووٹروں کا ڈاٹا غیر قانونی طریقہ سے حاصل کرنے والے ایک این جی او چیلومے کے خلاف کانگریس کی طرف سے شہر کے پولیس کمشنر پرتاپ ریڈی سے شکایت کے بعد اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہر بنگلورو کی ووٹر لسٹوں سے ووٹروں کے ناموں کے اخراج کے پیچھے اسی ادارے کا ہاتھ ہے -شہر بنگلورو کے متعدد اسمبلی حلقوں میں ہزاروں کی تعداد میں ووٹروں کے ناموں کے اخراج سے ان شبہات کو اور زیادہ پختگی مل گئی ہے کہ بی
View more
Thu, 21 Apr 2022 14:39:53SO Admin
کانگریس کے رکن اسمبلی اور دلت رہنما جگنیش میوانی کو آسام پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ جگنیش کو گجرات کے پالن پور سرکٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ جگنیش میوانی کو آسام میں درج ایک معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس سب سے پہلے جگنیش میوانی کو احمد آباد لے گئی۔ وہاں سے انہیں آسام لے جایا جا رہا ہے۔ واضح رہے جگنیش گجرات کی وڈگام اسمبلی سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 12:19:24SO Admin
مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6:00 بجے شروع ہوگئی ہے، جس کے سبب کئی جگہوں پر ٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کے پیش نظر اترپردیش سے دہلی کے غازی پور بارڈر کی جانب سے داخل ہونے والے ٹریفک کو روکا گیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں، لال قلعہ کے اطراف چوکسی بڑھا دی گئی ہے اور اس کی طرف جانے والے وال
View more
Mon, 27 Sep 2021 12:01:59SO Admin
رائل چینلجرس بنگلورو نے پلے آف میں پہنچنے کی جانب اپنا قدم بڑھا دیا ہے ۔ ٹیم نے ممبئی انڈینس کو آئی پی ایل 2021 کے ایک میچ میں 54 رنوں سے شکست دی ۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:56:16SO Admin
آندھرا پردیش کے ضلع سری کاکولم سے تعلق رکھنے والے دو ماہی گیروں کی اتوار کی شام خلیج بنگال میں اٹھے طوفان گلاب کی زد میں آنے سے موت ہوگئی جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:37:07SO Admin
سابق ریاستی وزیر اروند لمباولی نے کیسر کا شکار بچوں کی زندگی میں خوشیاں لانے میں رینبو چلڈرن اسپتال کی کوشش قابل تعریف ہے۔ رینبو چلڈرن اسپتال کی جانب سے کینسر کے تعلق سے بیداری کے لئے منعقد سائیکل ریلی کو سبز جھنڈی دکھاتے ہوئے لمباولی نے اس خیال کا اظہار کیا اور کہا کہ کینسر کا شکار بچوں کے علاج کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے سے غریب خاندانوں میں امید کی کرن جاگے گی۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:33:54SO Admin
بنگلور وڈیولپمنٹ اتھارٹی(بی ڈی اے) کی تقریباً80کروڑ ما لیت کی جائیداد پر سے غیر قانونی قبضہ ہٹانے کی کارروائی کی با رسوخ افراد کے دباؤ سے اچانک روک دی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:30:25SO Admin
بنگلورو کے پو لیس کمشنر کمل پنت نے کہا کہ سڑکوں پر بے تر تیب موٹر گاڑیوں کو ٹہرایا نہیں جا سکتا،اگر کسی نے قوانین کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے عوام کو تکلیف پہنچا تے ہوئے پارکنگ کی تو ایسی موٹر گاڑیوں کو ٹوئنگ کر تے ہو ئے جرمانہ وصول کیا جا ئے گا۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:27:40SO Admin
پچھلے سات ماہ کے دوران ریاست میں 4ہزا ر ڈاکٹروں کا تقرر عمل میں لایاگیاہے،اس سے ہر ایک پرائمری ہیلتھ سنٹر میں بھی ڈاکٹر س کام انجام دے رہے ہیں۔یہ بات ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy