Sat, 16 Apr 2016 23:42:10SO Admin
اناؤ16اپریل(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کی حالت جوتی کی طرح ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کو لے کرعدالت کو دخل دینا چاہئے۔متنازعہ بیانات کے لئے مشہور ساکشی مہاراج نے اپنے پارلیمانی حلقہ اناؤ میں یہ بیان دیاہے۔انہوں نے کہا کہ مساجد میں خواتین کے لیے نماز پڑھنے کا حق دیا جانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy