ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    چمپئنز ٹرافی کے تعلق سے بی سی سی آئی محتاط ، وراٹ کوہلی جیسے ٹیم انڈیا کے اسٹار کو لے کر نہیں لینا چاہتا رسک

    چمپئنز ٹرافی کے تعلق سے بی سی سی آئی محتاط ، وراٹ کوہلی جیسے ٹیم انڈیا کے اسٹار کو لے کر نہیں لینا چاہتا رسک

    Sun, 02 Apr 2017 21:19:59  SO Admin
    ویسے بی سی سی آئی کے لیے انڈین پریمیئر لیگ ایک اہم ٹورنامنٹ ہے، کیونکہ اس سے اس کو اچھی خاصی آمدنی ہوتی ہے، لیکن اس بار کئی زخمی کھلاڑیوں کی وجہ سے اس کی چمک پھیکی پڑتی نظر آرہی ہے،پھر بھی بورڈ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی جیسے اسٹار کھلاڑیوں کو لے کر کوئی رسک نہیں لینا چاہتا ہے اور ان کو بالکل فٹ ہونے پر ہی کھیلنے کے لیے کہے گا۔
    پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات لڑے گی

    پنتھرس پارٹی دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات لڑے گی

    Sun, 02 Apr 2017 21:12:14  SO Admin
    پنتھرس پارٹی کی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لئے بنائی گئی الیکشن کمیٹی کی آج یہاں میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا وہ جہاں تک ممکن ہوسکے گا زیادہ سے زیادہ ایم سی ڈی وارڈوں پر انتخابات لڑے گی تاکہ دہلی کے باشندوں کو بلا کسی تفریق کے برابری کاسلوک ہواوردہلی کی جامع ثقافت مضبوط ہو۔یہ کمیٹی پنتھرس دہلی پردیش کے صدر راجیو جولی کھوسلہ، سینئر نائب صدر رومیش کھجوریا، نائب صدر روم کشن، کفایت حسین رضوی، د
    اسمرتی ایرانی کی کار کا تعاقب کرنے والے نوجوانوں کو ضمانت ملی 

    اسمرتی ایرانی کی کار کا تعاقب کرنے والے نوجوانوں کو ضمانت ملی 

    Sun, 02 Apr 2017 21:07:53  SO Admin
    دہلی کے چانکیہ پوری علاقے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی سرکاری کار کا پیچھا کرنے پر پولیس نے جن 4نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا، انہیں ضمانت دے دی گئی ہے۔نوجوان گاڑی سے اسمرتی ایرانی کی سرکاری کار کا پیچھا کر رہے تھے۔اسمرتی ایرانی کی سرکاری کار نے خود اس کی گاڑی کو روکا اور 100نمبر پر فون کیا۔اس معاملے پر دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ اچھا ہوا کہ اسمرتی ایرانی نے پیچھا ک
    گوڈیڈی نے نیا مارکیٹنگ مہم لانچ کیا

    گوڈیڈی نے نیا مارکیٹنگ مہم لانچ کیا

    Sun, 02 Apr 2017 21:02:08  SO Admin
    چھوٹے بزنس، آزاد وینچرز کے لئے وقف دنیا کے سب کلاؤڈ پلیٹ فارم، گوڈیڈی نے آج بھارت کے چھوٹی تجارتوں کو روایتی بازار کے حدود سے آگے بڑھ کر انٹرنیٹ پر کاروبار کرنے کے فوائد کے بارے میں تعلیم دینے کے لئے ایک نیا انٹیگریٹیڈ مارکیٹنگ مہم لانچ کیا۔ اس انٹیگریٹیڈ مہم میں پانچ علاقائی زبانوں میں لانچ کئے جانے والے ٹی وی کمرشیل شامل ہیں، جن میں ایک آسان پیغام مشتہر کیا جا رہا ہے کہ 'انٹرنیٹ کو کام پر لگاؤ'
    اوپپونے نیاسیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کیا

    اوپپونے نیاسیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کیا

    Sun, 02 Apr 2017 20:56:36  SO Admin
    مسلسل بہتر ہو رہے گلوبل اسمارٹ فون برانڈ، اوپپو نے نیا سیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کرکے 'گروپ سیلفی' ٹرینڈ متعارف کرایا۔ اس کی قیمت 30990 روپے ہے۔ ایف 3 پلس میں برانڈ کا پہلا ڈوئل فرنٹ سیلفی کیمرہ ہے، جس نے پہلے 120 ڈگری وائڈ اینگل گروپ سیلفی کیمرے لگا ہے۔ ایف 3 پلس کی پہلی فروخت 1 اپریل، 2017 کو ہندوستان کے تمام حصوں میں ہوگی۔ یہ فلپ کارٹ، ایمیزون اور اسنیپ ڈیل پر اوپپو آن لائن اسٹورز پر بھی دست
    قانون کا مقصد سب کی فلاح و بہبود، اب تک1200قانون ختم کئے گئے :مودی

    قانون کا مقصد سب کی فلاح و بہبود، اب تک1200قانون ختم کئے گئے :مودی

    Sun, 02 Apr 2017 20:41:34  SO Admin
    وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قانون کا مقصد ہر شہری کی فلاح و بہبودکو یقینی بنانا ہے ۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہائی کورٹ کے 150سال پورے ہونے والے پروگرام کی آج اختتامی تقریب ہے، لیکن سال بھر چلی یہ تقریب اختتام کے ساتھ نئی توانائی، نئے ترغیب ، نئے عزائم اور نئے ہندوستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی طاقت بن سکتی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کی عدلیہ میں الہ آباد کا 15
    کیرالہ: مچھلی کھانے کے بعد سی آرپی ایف کے400جوانوں کی طبیعت بگڑی

    کیرالہ: مچھلی کھانے کے بعد سی آرپی ایف کے400جوانوں کی طبیعت بگڑی

    Sun, 02 Apr 2017 20:34:21  SO Admin
    کیرالہ کے سی آر پی ایف کے 400جوان فوڈ پوائزننگ کے شکار ہو گئے ہیں۔پلی پو رم میں واقع سی آر پی ایف کیمپ میں کھانے کے بعد جوانوں کی طبیعت بگڑی تھی، آنا فانا میں تمام جوانوں کو مختلف اسپتا لوں میں داخل کرایا گیا۔زیادہ سنگین حالت والے 109جوانوں کو ترویندرم میڈیکل کالج اسپتا ل میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ جیسے ہی جوانوں نے مچھلی کھایا، انہیں قے اور دست ہونے لگی، جن جوانوں کی حالت خراب
    اتر پردیش میں 50فیصد پولیس کے عہدے خالی، قومی اوسط 24فیصد

    اتر پردیش میں 50فیصد پولیس کے عہدے خالی، قومی اوسط 24فیصد

    Sun, 02 Apr 2017 20:19:01  SO Admin
    اتر پردیش پولیس میں 50فیصد عہدے خالی ہیں جو قومی اوسط 24فیصد کے ڈبل سے زیادہ ہے۔حکام نے بتایا کہ سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں منظورشدہ پولیس فورس کی تعداد 22لاکھ 80ہزار 691ہے ،جن میں سے 24.02فیصد یعنی پانچ لاکھ 49ہزار 25عہدے خالی ہیں۔اتر پردیش میں منظورشدہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 3.63لاکھ ہے جبکہ صرف 1.81لاکھ پولیس اہلکار ہی ریاست کی 21کروڑ عوام کی حفاظت میں ہیں۔ملک میں سب سے زیا
    ممبر اسمبلی انجینئر راشد نے سری نگر میں دھرنا دیا ،مودی کے خلاف نعرے بازی 

    ممبر اسمبلی انجینئر راشد نے سری نگر میں دھرنا دیا ،مودی کے خلاف نعرے بازی 

    Sun, 02 Apr 2017 20:12:07  SO Admin
    آزادممبراسمبلی انجینئرشیخ عبدالراشدنے مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے مرکز سے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ آج یہاں دھرنا دیا۔راشد اپنی عوامی اتحاد پارٹی(اے آئی پی )کے حامیوں کے ساتھ پریس انکلیوکے قریب جمع ہوئے اور وزیر اعظم نریندرمودی کے خلاف نعرے بازی کی، جو ریاست کا دورہ کر رہے ہیں، بعد میں وہ پرسکون طریقہ سے وہاں سے ہٹ گئے