ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ’13 اراکین اسمبلی کے ٹکٹ کاٹنا عآپ کی شکست کا اعتراف‘، کانگریس کا سخت ردعمل

    ’13 اراکین اسمبلی کے ٹکٹ کاٹنا عآپ کی شکست کا اعتراف‘، کانگریس کا سخت ردعمل

    Tue, 10 Dec 2024 10:51:28  SO Admin
    عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اپنی امیدواروں کی دوسری فہرست آج جاری کی ہے۔ پہلی فہرست میں 11 امیدواروں کے نام شامل کیے گئے تھے، جبکہ دوسری فہرست میں 20 امیدواروں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عآپ نے اپنی دوسری فہرست میں 13 موجودہ اراکین اسمبلی کے ٹکٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ اس فیصلے پر کانگریس نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے، جسے پارٹی کی حکمت عملی پر تنقید سمجھا جا ر
    راجیہ سبھا: اپوزیشن نے جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کی، 50 سے زائد اراکین کی حمایت کا دعویٰ

    راجیہ سبھا: اپوزیشن نے جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کی، 50 سے زائد اراکین کی حمایت کا دعویٰ

    Tue, 10 Dec 2024 10:45:17  SO Admin
    نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ پیر کو چیئرمین اور اپوزیشن کے درمیان تنازع کے شدت اختیار کرنے کے بعد کیا گیا۔ خبروں کے مطابق اس تحریک کی تجویز پر 50 سے زائد ارکین راجیہ سبھا نے دستخط کر دیے ہیں۔ یاد رہے کہ رواں سال اگست میں بھی اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا تھا، لیکن اس وقت چیئرمین کو ا
    منی پور تشدد: حالات معمول پر آنے کے بعد 9 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ بحال

    منی پور تشدد: حالات معمول پر آنے کے بعد 9 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ بحال

    Tue, 10 Dec 2024 10:35:52  SO Admin
    منی پور کے 9 اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ پر عائد پابندی کو آج ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ ریاستی حکومت نے 9 دسمبر کو عوام کو یہ اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے ایک بڑا اقدام اٹھایا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ حکم میں بتایا گیا کہ امپھال مغرب، امپھال مشرق، بشنوپور، تھوبل، کاکچنگ، جریبام، چراچندپور، کانگپوکپی اور پھیرجاول اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کی معطلی ختم کی جا رہی ہے۔ حکومت نے نظامِ قانون اور
    کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا  انتقال کرگئے؛  سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

    کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا انتقال کرگئے؛ سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

    Tue, 10 Dec 2024 10:31:39  SO Admin
    کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا طویل علالت کے بعد 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ ریاستی سیاست کے ساتھ ساتھ قومی سطح پر بھی ایک اہم رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ایس ایم کرشنا نے اپنی سیاسی زندگی کا بڑا حصہ کانگریس کے ساتھ گزارا اور کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، جن میں وزیر خارجہ کا منصب بھی شامل ہے۔ اپنے سیاسی کیریئر کے آخری مرحلے میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر
    سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں میں ’پوش ایکٹ‘ کے نفاذ کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا

    سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں میں ’پوش ایکٹ‘ کے نفاذ کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا

    Mon, 09 Dec 2024 19:14:57  SO Admin
    سپریم کورٹ نے پیر کو مفاد عامہ کی ایک عرضی کو خارج کر دیا، جس میں سیاسی پارٹیوں کو کام کی جگہ پر خواتین کے جنسی ہراسانی کے روک تھام، ممانعت اور ازالہ ایکٹ، معروف ’پوش ایکٹ‘ کے دائرہ میں لانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس منموہن کی بنچ نے عرضی گزار سے کہا کہ پہلے وہ اس معاملے میں الیکشن کمیشن سے رابطہ کریں۔ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جو سیاسی پارٹیوں کے کام کاج کو دیکھتا ہے ا
    مغربی بنگال: مرشد آباد میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک

    مغربی بنگال: مرشد آباد میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک

    Mon, 09 Dec 2024 17:50:35  SO Admin
      مغربی بنگال میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ غیر قانونی طور پر بم بنانے کے دوران ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ایک عمارت شدید طور پر منہدم ہو گئی۔ دھماکہ کچا بم باندھنے کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد کی جانیں گئیں۔ سوشل میڈیا پر دھماکے کے متاثرہ عمارت اور اس کے ملبے کے ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں۔
    کسان تحریک: شمبھو بارڈر سے مظاہرین کو ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج، سماعت سے انکار

    کسان تحریک: شمبھو بارڈر سے مظاہرین کو ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج، سماعت سے انکار

    Mon, 09 Dec 2024 17:46:39  SO Admin
    سپریم کورٹ نے پیر کے روز وہ عرضی خارج کر دی جس میں پنجاب کی شاہراہوں پر کسانوں کے احتجاج کے سبب پیدا ہونے والی رکاوٹیں ہٹانے کے لیے مرکزی حکومت اور دیگر حکام کو ہدایت دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس منموہن کی بنچ نے واضح کیا کہ یہ معاملہ پہلے سے ہی عدالت میں زیر غور ہے اور وہ ایک ہی موضوع پر بار بار عرضیوں کی سماعت نہیں کر سکتی۔
    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ہرایا، نمبر-1 پوزیشن حاصل، ہندوستان کی مشکلات بڑھیں

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو ہرایا، نمبر-1 پوزیشن حاصل، ہندوستان کی مشکلات بڑھیں

    Mon, 09 Dec 2024 17:29:20  SO Admin
    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ جنوبی افریقہ نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی سری لنکا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد ہندوستان کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں، کیونکہ ٹیبل میں آسٹریلیا دوسرے اور ہندوستان تیسرے نمبر پر ہے۔ یاد رہے کہ ڈبلیو ٹی سی فائنل ان دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو ٹیبل میں پہل
    دہلی اسمبلی انتخابات: عآپ کی دوسری فہرست جاری، منیش سسودیا جنگ پورہ سے امیدوار

    دہلی اسمبلی انتخابات: عآپ کی دوسری فہرست جاری، منیش سسودیا جنگ پورہ سے امیدوار

    Mon, 09 Dec 2024 17:20:58  SO Admin
    دہلی اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے انتخابات کا اعلان ابھی باقی ہے، لیکن سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ عام آدمی پارٹی (عآپ) نے آج اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے، جس میں 20 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس فہرست میں اعلان کردہ 20 نشستوں میں سے 13 پر موجودہ اراکین اسمبلی کو دوبارہ موقع نہیں دیا گیا ہے۔