Tue, 27 Dec 2016 22:16:23SO Admin
ملک میں صرف 24.4لاکھ ٹیکس ادا کرنے والے ہیں جو اپنی سالانہ آمدنی 10لاکھ روپے سے اوپر اعلان کرتے ہیں۔دوسری طرف گزشتہ پانچ سال سے ہر سال ملک میں 35000لگژری گاڑیوں سمیت کل 25لاکھ نئی کاریں خریدی جاتی ہیں
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:09:11SO Admin
نوٹ بندی کے معاملے پر8 اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سے بڑے نوٹ کے منسوخ کرنے کے فیصلے کے 50دن گزرنے کے بعد صورت حال میں بہتری نہیں ہونے پر استعفی دینے کا مطالبہ کیا گیا
View more
Tue, 27 Dec 2016 22:02:56SO Admin
مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعاون کے لئے اور سیکورٹی، سماجی بہبود اور صحت سے منسلک مسائل پر تبادلہ خیال اور تجربات کے تبادلے کے لئے بنائے پلیٹ فارم جنوبی ژونل کونسل کی 27ویں میٹنگ یہاں کل منعقد کی جائے گی۔
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:53:01SO Admin
بی جے پی کے آئی ٹی ہیڈ اروند گپتا نے اپنے سوشل میڈیا سیل کو مبینہ طور پر ہدایت دی تھی کہ وہ عامر خان کوآن لائن شاپنگ کمپنی ا سنیپ ڈیل کے برانڈ امبیسڈر سے ہٹانے کے لیے ایک مہم چلائے
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:45:36SO Admin
راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور آر جے ڈی لیڈر میسا بھارتی نے نریندر مودی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر کیش لیس اور آن لائن نظام کو رازداری کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ کسی بالغ شہری کو اس بات کے لیے کیوں مجبور کیا جائے کہ وہ بتائے کہ انڈر ویئر خریدا یا جوتے
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:30:50SO Admin
سری لنکائی بحریہ نے کتچاتیو کے نزدیک مچھلی کا شکار کر رہے تمل ناڈو کے تقریبا 3000ماہی گیروں پر مبینہ طور پر حملہ کردیا اور ان کا تعاقب کیا۔اس واقعہ کی وجہ سے ماہی گیروں کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔رامیشور ماہی گیری ایسوسی ایشن کے صدر ایس امیرات نے بتایا
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:21:55SO Admin
نوٹ بند ی کی حمایت میں بی جے پی کے لیڈر تمام طرح کی دلیلیں دیتے نہیں تھک رہے ہیں، ایسے میں سینئر بی جے پی لیڈر نے ہی نوٹ بند ی پر چٹکی لی ہے۔مدھیہ پردیش کے سابق وزیر داخلہ اور سینئر بی جے پی لیڈر بابو لال گور نے نوٹ بندی کے خلاف بیان دے
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:10:43SO Admin
کیرالہ حکومت نے کہا کہ بھوماتا بریگیڈ کی چیف ترپتی دیسائی کوبھگوان ایپا مندر میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ واضح رہے کہ دیسائی کا منصوبہ 100خواتین کو لے کر سبریمالا کے اس مندر میں جانے کا ہے،
View more
Tue, 27 Dec 2016 21:00:16SO Admin
مشہور شاعر مرزا غالب کا آج یوم پیدائش ہے،مرزا اسداللہ بیگ خاں عرف ’غالب‘اردو اور فارسی زبان کے عظیم شاعر تھے، ان کو اردو کا لازوال عظیم شاعر تصور کیا جاتا ہے اور فارسی شاعری کے بہاؤ کو ہندوستانی زبان میں مقبول بنانے کا بھی کریڈٹ غالب کو جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy