Sun, 25 Dec 2016 22:14:07SO Admin
ملک میں مبینہ عدم برداشت کو لے کر ساہتیہ اکیڈمی کے ایوارڈ لوٹانے والوں کے ایوارڈ اور ان کے چیک اکیڈمی کے پاس جوں کے توں پڑے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایوارڈ واپس لینے کی کوئی تجویز ہی نہیں ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:55:19SO Admin
بی جے پی حکومت کے خلاف مشترکہ اپوزیشن کھڑا کرنے کی کوشش کے تحت مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی 27/دسمبرکوہونے والی اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لیے کل دہلی پہنچیں گی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:48:25SO Admin
25 /دسمبر کو کرسمس کی سوغات کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے صارفین اور چھوٹے تاجروں کے لیے دو منصوبوں کا اعلان کیا ہے، اس کے تحت پندرہ ہزار لوگوں کو ڈرا نظام کے ذریعہ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔من کی بات پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا کہ ’ڈی جی دھن کاروبار اسکیم‘میں تاجر جڑیں اور اپنا کاروبار بھی کیش لیس بنانے کے لیے صارفین کو بھی جوڑیں
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:38:06SO Admin
دو مرکزی وزراء نے آج کہا کہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی بنارس ہندو یونیورسٹی کے کیمپس قائم کئے جانے چاہیے کیونکہ یہ ادارہ قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:30:28SO Admin
بڑی مقدار میں بند ہوچکے پرانے نوٹوں کو جمع کرنے پر تمل ناڈو میں ایک کوآپریٹو بینک جانچ کے گھیرے میں آ گیا ہے۔ڈی ایم کے اور پی ایم کے نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت جانچ کا حکم دے اور اداروں کی ایمانداری کی حفاظت کرے
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:25:17SO Admin
کراچی، 25/دسمبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)پاکستان نے آج 220ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیاہے۔حالیہ وقت میں سرحد پارسے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر تعلقات میں آئی کشیدگی کے درمیان یہ ایک خیر سگالی پہل ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سیہتو نے میڈیا
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:20:41SO Admin
ریزرو بینک آف انڈیا نے یہ معلومات دینے سے انکار کیا ہے کہ نوٹ بند ی کے معاملے پر فیصلہ کرنے کے لیے ہوئی اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کی میٹنگوں میں کیا بات چیت ہوئی تھی۔مرکزی بینک نے اس سلسلے میں منعقد بورڈ کے اجلاسوں کی تفصیلات دینے سے انکار کیا ہے
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:08:55SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی آج سینئر بی جے پی لیڈراور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے گھر گئے اور انہیں ان کی سالگرہ کے موقع پر اچھی صحت اور طویل زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 21:01:44SO Admin
اپنے الوداعی میچ کا مطالبہ کرنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس طرح کا مطالبہ کرنے کے لیے وہ کافی تجربہ کار ہیں اور انہوں نے مستقبل قریب میں ریٹائرمنٹ کے امکان کو بھی مسترد کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy