ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    ”من کی بات“سرکاری مشینری کاغلط استعمال،ملک کی خواتین کراراجواب دیں گی

    ”من کی بات“سرکاری مشینری کاغلط استعمال،ملک کی خواتین کراراجواب دیں گی

    Sun, 27 Nov 2016 19:15:20  SO Admin
    وزیر اعظم نریندر مودی پرشدید حملہ کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہا کہ ریڈیو پروگرام ”من کی بات“سرکاری مشینری کا غلط استعمال ہے کیونکہ یہ اب ”مودی کی بات“ ہے۔بنرجی نے ایک بیان میں کہاکہ مودی جی آپ نے ہندوستان کی معیشت اور ترقی کو ختم کر دیا۔ہم آپ پر اورآپ کی غلط ٹیکنالوجی پر انحصار نہیں کرتے
    ہندوستان نے چار ممالک کے ٹورنامنٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا

    ہندوستان نے چار ممالک کے ٹورنامنٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا

    Sun, 27 Nov 2016 18:18:15  SO Admin
    ہندوستان نے آج یہاں چار ممالک کے ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے خلاف کانسی کے پلے آف مقابلے میں دبدبہ بناتے ہوئے 4.1سے جیت درج کر تیسرا مقام اپنے نام کیا۔ہندوستانیوں نے شروع سے آخر تک کنٹرول بناتے ہوئے آخری کوارٹر میں دو گول کر کامیابی حاصل کی۔کل ملی مایوسی کے بعد ہندوستان نے آج دوسرے ہی منٹ میں گول کر لیا۔ٹیم ملائیشیا کے خلاف کسی بھی طرح کے دباؤ میں نہیں پڑنا چاہتی تھی۔بیریندر لکڑا نے سینٹر کے قریب سے
    نوٹ بندی کے فیصلے کا زمین کی خریداری سے کوئی تعلق نہیں:میگھوال

    نوٹ بندی کے فیصلے کا زمین کی خریداری سے کوئی تعلق نہیں:میگھوال

    Sat, 26 Nov 2016 22:27:37  SO Admin
    مرکزی وزیرمملکت برائے خزانہ ارجن میگھوال نے بی جے پی پر لگ رہے زمین کی خریداری کے الزامات کے بارے میں کہاکہ اسے نوٹ بندی کے فیصلے سے جوڑنا نامناسب ہے۔میگھوال نے کہا کہ بہار میں زمین کی خریداری کا عمل پہلے سے چلاآ رہا ہے اور اس کا نوٹ بندی کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔وزیر اعظم کے نوٹ بندی کے فیصلے کا بہار کی زمینوں کے سودے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
    ججوں کی تقرری کو لے کر پھر مرکز پر برسے سی جے آئی، وزیرقانون کا پلٹ وار

    ججوں کی تقرری کو لے کر پھر مرکز پر برسے سی جے آئی، وزیرقانون کا پلٹ وار

    Sat, 26 Nov 2016 22:09:12  SO Admin
    چیف جسٹس آف انڈیا ٹی ایس ٹھاکر نے ججوں کی تقرری کو لے کر ایک بار پھر مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔سی جے آئی نے کہا کہ آج ہائی کورٹ میں 500ججوں کے عہدے خالی ہیں، کورٹ روم خالی ہیں، لیکن جج نہیں ہیں۔چیف جسٹس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ اس سال سب سے زیادہ ججوں کی تقرری ہوئی ہے۔ٹی ایس ٹھاکر نے کہا کہ ججوں کی تقرری ہوئی ہے لیکن بڑی تعداد میں دی گئی پیشکش اب بھی زیرالتواء ہے،امید ہے کہ
    کشمیر کے حالات اتنے خراب پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے:سابق ”را“چیف

    کشمیر کے حالات اتنے خراب پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے:سابق ”را“چیف

    Sat, 26 Nov 2016 21:50:28  SO Admin
    سابق راصدر اے ایس دلت نے آج کہا کہ کشمیر وادی میں صورتحال اتنی خراب کبھی نہیں ہوئی تھی۔آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں ”کشمیر:بدامنی کی وجہ سے، امن کا راستہ“موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے دلت نے کہاکشمیر کی صورت حال اتنی خراب کبھی نظر نہیں آئی تھی۔دلت نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کاموقع گنوا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری لوگ مودی سے امید رکھتے ہیں ک
    نوٹ بندی پر مودی حکومت کو دہلی ہائی کورٹ نے دی بڑی راحت

    نوٹ بندی پر مودی حکومت کو دہلی ہائی کورٹ نے دی بڑی راحت

    Sat, 26 Nov 2016 21:01:04  SO Admin
    دہلی ہائی کورٹ سے مودی حکومت کو راحت ملی، جس نے مرکز کی نوٹ بندی پالیسی کے مسئلے پر غور کرنے اور بینکوں سے روزانہ نکالنے کی حد ختم کرنے کے لئے کوئی ہدایت دینے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس جسٹس جی روہنی اور جسٹس وی کے راؤ کی بنچ نے کہا کہ بالواسطہ طور پر اس رٹ پٹیشن کے ذریعے آپ نوٹ بندی پر نوٹیفکیشن کو چیلنج دے رہے ہیں،
    پنجاب دورے پر ایس وائی ایل معاملے پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر کانگریس نے اٹھایا سوال

    پنجاب دورے پر ایس وائی ایل معاملے پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر کانگریس نے اٹھایا سوال

    Sat, 26 Nov 2016 20:42:28  SO Admin
    پنجاب کانگریس کے صدر امرندر سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کو جمعہ کواشتعال انگیزقرار دیا جس میں مودی نے کہا تھا کہ وہ ہندوستان سے پاکستان جانے والے پانی کی ہر بوند روک دیں گے۔
    ٹرین حادثہ:تین نامعلوم لاشوں کی اب تک نہیں ہوئی شناخت، اخبارات میں دئے گئے اشتہارات

    ٹرین حادثہ:تین نامعلوم لاشوں کی اب تک نہیں ہوئی شناخت، اخبارات میں دئے گئے اشتہارات

    Sat, 26 Nov 2016 20:22:43  SO Admin
    اندور- پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثے میں مارے گئے 150مسافروں میں سے تین مسافروں کی لاشوں کی شناخت اب تک نہیں ہو پائی ہے۔ان لاشوں کے کی شناخت کا انتظار کل تک کیا جائے گا اور پھر ان لاشوں کی آخری رسومات کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ان نامعلوم لاشوں کی بابت آج ریلوے کی جانب سے اخبارات میں اشتہار بھی دیا گیا ہے،
    نقد رقم کی کمی تین ماہ تک رہنے کا امکان؛ :نیتی آیوگ نائب صدرپنگڑھیا کا بیان

    نقد رقم کی کمی تین ماہ تک رہنے کا امکان؛ :نیتی آیوگ نائب صدرپنگڑھیا کا بیان

    Sat, 26 Nov 2016 20:02:40  SO Admin
    نیتی آیوگ کے نائب صدر اروند پنگڑھیا نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے نوٹ بندی کے اقدامات اور نقد کی تنگی کی وجہ سے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں پر اثر پڑے گا اور ترقی کی شرح متاثر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ نظام میں نقد رقم کی کمی تین ماہ تک رہ سکتی ہے۔پنگڑھیا نے یہاں ایشیا ئی سوسائٹی کے ایک پروگرام میں کو یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ فوری طور پر نقد رقم کی کمی ہوگی،اس کا اثر اقتصادی سرگرمیوں پر پڑے گا اور یہ ہو