Fri, 23 Dec 2016 23:05:36SO Admin
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) نے جناب ہریش راوت کی صوبائی حکومت کی جانب سے گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کی سنگ بنیاد کا خیرمقدم کیا۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) کے صدر ڈاکٹر محمد اسلم نے کہا کہ ہماری محنت رنگ لائی اور بالآخر گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج کے قیام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا اور وزیراعلیٰ اتراکھنڈ جناب ہریش راوت نے 21 دسمبر 2016 کو کلیرشریف میں سنگ بنیاد رکھ کر ہماری
View more
Fri, 23 Dec 2016 22:18:06SO Admin
مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا چھٹا جلسہئ تقسیم اسناد شنبہ‘ 26 دسمبر کو 12:00 بجے دن یونیورسٹی کیمپس‘ گچی باؤلی میں منعقد ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد شاہد کے بموجبصدر جمہوریہئ ہند جناب پرنب مکھرجی مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ جناب ای ایس ایل نرسمہن‘ گورنر تلنگانہ وآندھراپردیش‘ جناب محمود علی‘ ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ مہمانانِ اعزازی ہوں گے
View more
Fri, 23 Dec 2016 22:06:51SO Admin
داعش ملزمان عطا ء ا للہ رحمن اور مظفرحسین کی این آئی اے کورٹ سے ضمانت عرضی خارج ہونے کے بعد جمعےۃ علماء ہند نے حیدر آ با د ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ واضح ہو کہ داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں حیدرآباد و اطراف سے گرفتا ر ہوئے آٹھ نوجوانوں کے خلاف حیدر آباد کے نامپلی این آئی اے کور ٹ میں مقدمہ چل رہا ہے
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:49:48SO Admin
اتر پردیش میں کرمی ذات پٹیل کہی جاتی ہے اور اسی ذات کو بی جے پی کے پاس جانے سے روکنے کے لئے اب ہاردک پٹیل نے بھی اپنا داؤ چلنا شروع کر دیا ہے۔ پاٹیدار لیڈر دلی پٹیل نے لکھنؤ میں ریلی کی اور وزیر اعظم مودی پر جم کر نشانہ سادھا۔یہ ریلی تو کسان ریلی کے نام پر بلائی گئی تھی
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:38:48SO Admin
مرکزی وزیر آبی وسائل اور جھانسی سے ممبر پارلیمنٹ اوما بھارتی نے اپنی پارٹی کے ہی ممبر اسمبلی کو سخت پھٹکارلگاتے ہوئے کہا کہ چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔جھانسی کے صدر سے رکن اسمبلی روی شرما کو اوما بھارتی نے تمام حکام کے سامنے لتاڑ لگائی
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:15:57SO Admin
گوا اسمبلی انتخابات کے لئے عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلی کے عہدے کے امیدوار ایلوس گومس کو ایک زمین گھوٹالے کے سلسلے میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)نے سمن بھیجا ہے۔اے سی بی نے گومز کو 26تاریخ کو پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 21:04:50SO Admin
ہوائی مسافروں کو جلد ہی ہوائی اڈوں پر سیکورٹی چیک کے لئے بایومیٹرک معلومات کے استعمال کی سہولت مل سکتی ہے۔پائلٹ پراجیکٹ پر ملی اچھی رائے کے بعد حکومت ہوائی اڈوں پر اس طرح کے نظام لگانے کی سمت میں کام کر رہی ہے
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:36:43SO Admin
ہندوستان کے تجربہ کار موسم سرما اولمپین شیوا کیشون نے چوٹ کے باوجود ایشیائی لیوج چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔کیشون نے ایک منٹ 39.962سیکنڈ کا وقت نکال کر جیت درج کی۔
View more
Fri, 23 Dec 2016 20:18:41SO Admin
اولمپک میں آئی اواے پر خراب برتاؤ کے ایس ایس پی چورسیا کے الزامات کے ایک دن بعد ریو میں ہندوستان کے دستے کے سربراہ رہے راکیش گپتا نے کہا کہ انہیں چار ماہ بعد شکایت کرنے کے بجائے کھیلوں کے دوران یہ مسئلہ ان کی یاد میں لانا چاہیے تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy