Fri, 09 Dec 2016 20:34:05SO Admin
حکومت نے آج کہا کہ کیش لیس لین دین کو فروغ دینے کے مقصد سے متعدد قدم اٹھائے گئے ہیں جن میں ڈیبٹ کارڈوں کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو فروغ دینا، ضروری ادائیگی چیک کے ذریعہ کرنا اور الیکٹرانک ذرائع کے استعمال کو فروغ دینا شامل ہے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 23:18:08SO Admin
نوٹ بندی کے ایک ماہ بعد راہل گاندھی اور ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نئے سرے سے حملہ بولتے ہوئے اسے ایک احمقانہ فیصلہ اورایک آدمی کی طرف سے لایاگیا اقتصادی سانحہ بتایا
View more
Thu, 08 Dec 2016 23:09:41SO Admin
شراب بندی کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج دعوی کیا کہ تمام فرقے کے لوگوں کی طرف شراب پر پابندی کی حمایت کرنے سے ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملا ہے۔اپنی ”نشچے یاترا“کے تحت ”چیتنا سبھا“کے اپنے خطاب میں کمار نے کہا کہ شراب پر پابندی کے فیصلے سے بہار میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملا ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 22:56:52SO Admin
سی پی ایم نے نوٹ بندی کی وجہ سے معیشت میں بدانتظامی کے لئے صرف وزیر اعظم کو ذمہ دار مانا اور کہا کہ پارلیمنٹ کے باہر مسلسل ان کے پالیسی ساز بیان دینے کے خلاف اور ایوان میں بحث سے بھاگنے کے لئے نئے سرے سے توہین نوٹس دیا ہے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 22:51:18SO Admin
ٹیپو سلطان شہید نہ صرف ملک کے اولین مجاہد آزادی تھے بلکہ وہ آخری محافظ بھی تھے۔ اس خیال کا اظہار ڈاکٹر الحاج قمرالاسلام سابق ریاستی وزیر نے کیا۔ وہ آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پالی ٹیکنک کالج کے کانفرنس ہال میں منعقدہ 5ویں قومی سمینا کو مخاطب کر رہے تھے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 22:28:43SO Admin
احمد آباد سے بوٹاڈ جانے کی راستہ میں ایک پیسنجر ٹرین کے انجن میں آج آگ لگ گئی جس کی وجہ سے اس کی روانگی میں ایک گھنٹے سے زیادہ کی تاخیر ہوئی، حالانکہ اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا
View more
Thu, 08 Dec 2016 22:21:38SO Admin
ریلوے نے نیشنل ریل پلان(این آرپی)تیار کرنے کے لیے سبھی حصہ داروں کے خیالات جاننے کے مقصد سے آج ایک ویب سائٹ لانچ کی، نیشنل ریل پلان اگلے سال کے وسط تک تیار ہو نے کا امکان ہے
View more
Thu, 08 Dec 2016 22:12:28SO Admin
سی بی آئی نے آج دہلی ہائی کورٹ کے سامنے دعوی کیا کہ آمدنی سے زیادہ اثاثہ کے معاملے میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کے خلاف بہت سنگین الزامات ہیں،
View more
Thu, 08 Dec 2016 22:00:30SO Admin
محکمہ انکم ٹیکس نے نوٹ بند ی کے بعد، ٹیکس چھپانے کے معاملوں کی جانچ کے سلسلے میں کئی جگہ چھاپہ مارکر 73کروڑ روپے نقد اور 100کلو گرام سونے کی چھڑیں برآمد کئے ہیں، اس میں 8 کروڑ روپے کے نئے نوٹ بھی شامل ہیں۔حکام نے کہا کہ محکمہ نے ٹیکس قانون کے تحت برآمد املاک کے جائزے اور ضبطی کے عمل کے لیے اضافی ملازمین،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy