Wed, 10 Apr 2019 22:06:34SO Admin
سپریم کورٹ نے بدھ کو رافیل سودے سے متعلق کچھ نئے دستاویزات کو بنیاد بنائے جانے پر مرکز کی ابتدائی اعتراض کو ٹھکرا دیا۔ان دستاویزات پر مرکزی حکومت نے استحقاق کا دعوی کیا تھا۔مرکز نے کہا کہ درخواست گزاروں نے خصوصی دستاویزات غیر قانونی طریقے سے حاصل کئے اور 14 دسمبر، 2018 کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا گیا
View more
Wed, 10 Apr 2019 22:03:09SO Admin
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بدھ کو کہاہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کواقتدارسے باہرکیاجائے گا اوریہ یقینی بنایا جائے گا کہ نریندر مودی پھر کبھی ملک کے وزیراعظم نہ بنیں۔بنرجی نے دعویٰ کیاہے کہ ترنمول کانگریس مرکز میں اگلی حکومت بنانے میں مدد کرے گی۔انہوں نے لوگوں سے ترنمول کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔انہوں نے دیناج پور کے چوپڑا میں ایک انتخابی
View more
Wed, 10 Apr 2019 00:35:25SO Admin
وائس ایڈمرل بمل ورما نے اگلے بحریہ سربراہ کے طور پر وائس ایڈمرل کرم بیر سنگھ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی اپنی درخواست کو واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک فوجی ٹربیونل کے مشورہ کے بعد لیا ہے۔ انڈمان نکوبار کمان کے کمانڈر ان چیف ورما نے پیر کو سیکورٹی فورسز ٹریبونل کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا اور پوچھا تھا کہ سب سے سینئر ہونے کے بعد بھی اگلے بحریہ سربراہ کے لئے ان کے نام پر غور کیوں نہیں کیا گیا
View more
Wed, 10 Apr 2019 00:31:28SO Admin
بھارت کے سابق چیف الیکشن کمیشن ایس وائی قریشی نے منگل کو نجی ٹی وی سے بات چیت کی۔ لوک سبھا انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کئی مقامات پر چھاپہ مار کر 1800 کروڑ سے زیادہ کی جائیداد ضبط کی ہے۔ اس مسئلے پر قریشی سے سوال پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ :’جی، یہ حیران کن تو ہے، لیکن اس میں کوئی سرپرائز ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ انتخابات میں پیسہ تو بہت خرچ ہوتا ہے
View more
Tue, 09 Apr 2019 23:59:27SO Admin
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کو یہاں تقریبا دو کلومیٹر طے کرتے ہوئے روڈ شو کیا۔ روڈ شو کے دوران مودی نوازوں نے ’ مودی مودی‘ کے نعرے لگائے ،مگر پولیس کی مداخلت سے اسے لے کر دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان کوئی تصادم نہ ہوا ۔ لوک سبھا انتخابات میں پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری دن منگل کو پرینکا گاندھی (دوئم اندرا گاندھی )یہاں دوپہر سینٹ میری اسکول کے قریب ہیلی کاپٹر سے اتریں
View more
Tue, 09 Apr 2019 22:49:03SO Admin
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی مہا گٹھ بندھن سے گھبرا گئی ہے اور اس کے لیڈروں کو رات بھر نیند نہیں آتی ہے۔ ہاتھرس(ریزرو ) لوک سبھا سیٹ سے مہاگٹھ بندھن امیدوار رام جی لال سمن کے حق میں تشہیر کرنے آئے اکھلیش نے تحصیل سکندر راؤ کے رام لیلا میدان میں جلسہ عام سے خطاب کیا
View more
Tue, 09 Apr 2019 22:43:23SO Admin
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو ’ڈرپوک‘قرار دیااور کہا،’چوکیدار محض چور ہی نہیں بلکہ ڈرپوک بھی ہے‘۔ مسٹر راہل گاندھی نے یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ کبھی بھی وہ بدعنوانی پر بحث کرانے کے چیلنج کو قبول نہ کرسکے
View more
Tue, 09 Apr 2019 22:33:19SO Admin
نمٹنے‘ کو لے کر حملہ بولتے ہوئے منگل کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں این ڈی اے حکومت نے ملک کو محفوظ بنایا ہے۔ امیت شاہ نے تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابی مہم کے آخری دن ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مرکز میں بی جے پی قیادت این ڈی اے حکومت کی واپسی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صرف مودی ہی ایک مضبوط حکومت دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو محفوظ بنا
View more
Tue, 09 Apr 2019 21:25:02SO Admin
شیوپال یادوکے امیدوار نے ڈمپل یادو کے خلاف الیکشن لڑنے سے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔ اکھلیش یادوکی لیڈربیوی ڈمپل قنوج سے سماجوادی پارٹی کی امیدوارہیں۔سنیل کمار راٹھور کو شیو پال نے ٹکٹ دیاتھا۔وکاس شیل سوشلسٹ پارٹی بنا کرشیو پال اس وقت اپنے ہی بھتیجے کے خلاف انتخابی میدان میں ہیں۔ سنیل راٹھور کو آج اپنا فارم بھرنا تھا۔آج کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی۔راٹھورسارے کاغذات اور ضروری دستاویزات ت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy