Fri, 05 Apr 2019 21:10:24SO Admin
کیاسمترامہاجن بھی اڈوانی ،جوشی بننے والی ہیں،یعنی ان بزرگ لیڈروں کی طرح انہیں بھی بی جے پی قیادت کنارے لگاناچاہتی ہے ؟۔مدھیہ پردیش کے اندور سے ٹکٹ کو لے کر تذبذب پرسوال اٹھاتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیاہے۔ سمترا مہاجن نے ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ بی جے پی نے ابھی تک اندور میں اپنے امیدوارکااعلان نہیں کیا ہے
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:59:31SO Admin
راجستھان کے چیف الیکشن افسر آنند کمار نے کہا کہ اس بار ووٹنگ میں ووٹرپرچی ووٹر کی شناخت کی بنیادنہیں ہوگی بلکہ اسے فوٹو ووٹر شناختی کارڈ یا 11 دیگر متبادل دستاویزات ظاہر ہوں گے اس کے بعد ہی وہ ووٹ دے سکے گا ۔کمارجمعہ کوآڈیٹوریم میں بیکانیر ڈویڑن کے انتظامی اور پولیس افسران کے ساتھ لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدمیٹنگ کی صدارت کررہے تھے
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:53:26SO Admin
کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کی توہین کی ہے اور اپنے استادکی توہین کرنا ہندو ثقافت نہیں ہے۔راہل گاندھی نے کہاہے کہ بی جے پی ہندوتوا کی بات کرتی ہے۔ ہندوتو میں گرو سپریم ہوتا ہے۔ وہ گرو شاگرد روایت کی بات کرتی ہے
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:44:38SO Admin
فوج کی کارروائیوں پرووٹ لینے کے لیے سیاست کرنے کاسلسلہ جاری ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو انہیں کی زبان میں جواب دینا ہمارے ملک کے کچھ لوگوں کو پریشان کرتا ہے۔جب ہندوستان ڈنکے کی چوٹ پر دشمن کو مار دیتا ہے، تب کچھ لوگوں کو ہندوستان میں رونا آتا ہے۔مودی جمعہ کو اترپردیش کے امروہہ میں بی جے پی امیدوار کے لئے ریلی کرنے پہنچے تھے
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:41:40SO Admin
دہلی میں کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے ایک ساتھ لوک سبھا انتخابی میدان میں اترنے کے قیاس تیز ہوتے جا رہے ہیں۔عام آدمی پارٹی نے جمعہ کو اشارہ دیا کہ اس سلسلے میں کانگریس سے سرکاری طور پر بات چیت چل رہی ہے اور ممکن ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان اتحاد ہو جائے۔وہیں دہلی کانگریس کے انچارج پی سی چاکو نے کہا کہ اس سلسلے میں پارٹی اعلی کمان کئی سطحوں کی بات چیت کر چکا ہے
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:37:22SO Admin
آگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے میں ای ڈی کی حتمی چارج شیٹ میں سے منسلک کچھ باتیں میڈیا میں آنے کے بعد کانگریس نے مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے۔کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجیوالا نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں یقینی شکست سے توجہ بھٹکانے کے لئے انتخابی ہتھکنڈے کے تحت چارج شیٹ کی ایک غیر ثابت شدہ پیج لیک کیا گیا ہے۔رندیپ سرجیوالا نے یہ بھی دعوی کیا کہ ای ڈی جھوٹ گڑھنے کے لئے حکومت کا انتخابی ڈھکوسلے کا کام کر ر
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:32:19SO Admin
سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعہ کو اپنا ویژن دستاویز جاری کیا۔اس دوران انہوں نے مرکز اور یوپی کی یوگی حکومت پر جم کر نشانہ لگایا۔اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم ایک کتاب نکال رہے ہیں جو کہ ہمارے رہنماؤں اور لوگوں کے لئے ہے،اس سے لوگ جان سکیں گے کہ سماجی انصاف کیا ہے اور اس سے کس طرح تبدیلی لائی جا سکتی ہے
View more
Thu, 04 Apr 2019 23:10:44SO Admin
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں مودی حکومت کی پالیسیوں سے ملک کااقتصادی ڈھانچہ پوری طرح سے تہس نہس ہوگیا ہے۔مسٹر سبل نے جمعرات کو یہاں لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس منشور جاری کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ گزشتہ پانچ برسوں میں مائکرو ، چھوٹی اوردرمیانہ صنعت (ایم ایس ایم ای) شعبہ کو کافی نقصان جھیلنا پڑا ہے اور یہ بحران کی حالت میں پہنچ گ
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:59:34SO Admin
بیگو سرائے میں اس بار دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ پورے ملک کی نظر اس سیٹ پر ٹک گئی ہے۔ ایک طرف بی جے پی کے گری راج سنگھ ہیں تو وہیں، دوسری طرف جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر اور سی پی آئی امیدوار کنہیا کمارہیں۔ راجد نے بیگو سرائے سے تنویر حسن کو امیدوار بنایا ہے۔ کنہیا یہ لڑائی لڑنے کے لئے لوگوں سے ووٹ کے ساتھ نوٹ بھی مانگ رہے ہیں۔ گزشتہ 25 گھنٹے میں کنہیا نے 25 لاکھ روپے جمع کیے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy