Tue, 20 Sep 2016 19:48:17SO Admin
اترپردیش کے سماج وادی خاندان میں گزشتہ دنوں عروج پر پہنچی تلخی کے لیے ذمہ دار بتائے جا رہے راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج پارٹی کا جنرل سکریٹری بنا دیا۔ملائم نے یہاں جاری خط میں کہاکہ محترم جناب امر سنگھ جی،
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:35:40SO Admin
اٹاری کے سرحدی چوکی(بی او پی )مہاوا کے نزدیک ایک نہر میں ایک اسکولی بس کے گر جانے سے اس میں سوار 7 بچوں کی موت ہو گئی جبکہ 17دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:32:03SO Admin
حکومت نے آج سپریم کورٹ میں کہا کہ اسے اطالوی میرین ماسی ملیانا لاتورے کی ضمانت کی شرطوں میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی اٹلی کی نئی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں ہے
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:29:11SO Admin
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج ملکوں کی جانب سے حمایت یافتہ دہشت گردی کے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سرحد پار سے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کا طویل عرصے سے شکار رہا ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کو پناہ دینے والے ممالک کو الگ تھلگ کیا جائے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:20:41SO Admin
اعلی ذات کے غریبوں کو 25فیصد ریزرویشن دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت لیڈر اور مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے آج کہا کہ اس اضافی ریزرویشن کے لیے 50فیصد کی موجودہ حد کو بڑھا یا جا سکتا ہے
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:14:04SO Admin
چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں واقع ایک سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے ایک استاد پر ہراسان کرنے اور نازیبا زبان کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:07:33SO Admin
مرکزی حکومت نے آج دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ 20ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں نے شہریوں کی شکایات کے وقت مقررہ پر تصفیہ سے متعلق پبلک سروس قانون نافذ کر دیا ہے۔
View more
Tue, 20 Sep 2016 19:00:53SO Admin
سی بی آئی پہلوان نرسنگھ یادو کے مبینہ ڈوپنگ معاملہ میں باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کے لیے تیار ہے، ساتھ ہی اس نے پیر کو دعوی کیا کہ اس نے اس سلسلے میں وزیر اعظم کے دفتر سے ملے دستاویزات اور شکایت کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے.
View more
Tue, 20 Sep 2016 18:58:58SO Admin
ماضی عظیم آل راؤنڈر کپل دیو آج یہاں کبڈی ورلڈ کپ کی پریس کانفرنس میں اس وقت اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پائے جب ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ 7 ؍اکتوبر سے احمد آباد میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کو کیوں مدعو نہیں کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy