Mon, 19 Sep 2016 19:28:28SO Admin
)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے جموں و کشمیر کے اڑ ی سیکٹر میں گزشتہ کل ہوئے دہشت گرد انہ حملے میں شہید ہونے والے ریاست کے تین جوانوں کے خاندانوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی معاوضہ رقم دینے کا آج اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:25:50SO Admin
)دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کی۔جنگ نے دارالحکومت دہلی میں ڈینگو اور چکن گنیا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سسودیا کو فن لینڈ سے دہلی واپس آنے کے لیے کہا تھا۔سسودیا فن لینڈ تعلیمی نظام کا مطالعہ کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے وہاں گئے تھے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:22:36SO Admin
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا ہے کہ وسو د ھیو کٹمب کم کا مضبوط حامی ہندوستان دہشت گردی کے خلاف ہمیشہ ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر جنگ جاری رکھے گا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:14:31SO Admin
80 سالہ ایک بزرگ نے اپنے گھر میں اپنی ہم عمر بیوی کو مبینہ طور پر گلا کاٹ کر قتل کردیا اور پھر خود کشی کر لی۔پولیس نے کہا کہ یہ واقعہ اس وقت روشنی میں آیا ، جب طلوع آفتاب کے بعد بھی مکان اندر سے بند رہا اور پڑوسیوں کی طرف سے دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی اندر سے کوئی جواب نہیں آیا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:40:33SO Admin
نیوزی لینڈ کے خلاف 500ویں ٹیسٹ میچ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا حصہ بننے پر خود کو خوش قسمت ماننے والے بلے باز اجنکیا رہانے نے آج کہا کہ وہ مخالف ٹیم کو ہلکے میں نہیں لے رہے ہیں اور ان کے اسپنروں اور بائیں ہاتھ کے گیند بازوں کی ویڈیو دیکھ کر حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:37:53SO Admin
)سینئر آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا ماننا ہے کہ ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی اور چیف کوچ انیل کمبلے کے پاس اس نئے دور میں آگے بڑھنے کا موقع ہے جہاں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے پوری طرح سے اسپن کے لیے دوستانہ پچ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ طویل وقت سے چلی آ رہی اس حکمت عملی کا ٹیم کو نقصان ہونا شروع ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:35:32SO Admin
ہندوستانی بلے باز چتیشور پجارا نے کہا کہ دلیپ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں انہوں نے جو اننگز کھیلی اس سے نیوزی لینڈ کے خلاف جمعرات سے کانپور میں شروع ہو رہی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل ان کا اعتماد بڑھا ہے۔گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے دورے پر پجارا کی کارکردگی کافی متاثر کن نہیں رہی تھی اور تیسرے ٹیسٹ میں تو انہیں آخری الیون میں بھی شامل نہیں کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:31:27SO Admin
ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹر سنیل یادو کو ہندوستان کے 500ویں کرکٹ ٹسٹ کے لیے بی سی سی آئی کا سپروائزر مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:28:47SO Admin
ہندوستان کے 500ویں ٹیسٹ کے کپتان وراٹ کوہلی کی حوصلہ افزائی کے لیے فلم اداکارہ انشکا شرما کے گرین پارک پہنچنے کی بحث ہے لیکن اس بارے میں اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن(یوپی سی اے ) کانپور پولیس کے ایس ایس پی اور ہوٹل منیجر گول مول جواب دے رہے ہے.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy