Fri, 09 Sep 2016 19:51:35SO Admin
)رام مندر تحریک کے بعد اتر پردیش کی اقتدار سے دور ہوئی کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی آج بھگوان ہنومان کاآشیرواد لینے کیلئے ایودھیا واقع ہنونمان نگڑھی پہنچے۔سال 1992میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد ایودھیا کا دورہ کرنے والے والے نہرو-
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:46:21SO Admin
قومی دیہی صحت مشن(این آر ایچ ایم)گھوٹالے کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت کی جانب سے جاری غیر ضمانتی وارنٹ کے سلسلے میں سی بی آئی نے اتر پردیش کے سابق وزیر صحت اننت کمار مشرا کی رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کی۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:33:24SO Admin
مغربی بنگال کے ریاست سکریٹریٹ ’نبنا‘میں بم ہونے کا دعوی کرتے ہوئے وہاں آج جھوٹی فون کال کی گئی ۔دو دن پہلے نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹر نیشنل ہوائی اڈے پر بھی بم ہونے کی جھوٹی فون کال کی گئی تھی ۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:26:08SO Admin
)مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کشمیر میں امن اور حالات معمول پرلانے کے لئے حکومت تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے گی۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:23:58SO Admin
کنڑ حامی تنظیموں کی طرف سے صبح سے شام تک کرناٹک بند کے اعلان سے آج بنگلور سمیت ریاست کے زیادہ تر مقامات میں معمولات زندگی متاثر رہی۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 19:06:40SO Admin
گجرات کے گاندھی نگر ضلع کے ایک اہم اسپتا ل کے ایک ڈاکٹر اور ایک وارڈر بوائے کو آئی سی یومیں زیر علاج 19سالہ ڈینگو کی مریضہ کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔گاندھی نگر کے بھاٹ گاؤں میں واقع اپو لو اسپتا ل میں ملازم ڈاکٹر رمیش چوہان اوروارڈبوائے چندرکانت وانکر کو کل گرفتار کیا گیا۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:41:43SO Admin
فوجی سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے تشدد زدہ کشمیر خاص طور پر جنوبی کشمیر میں سب سے زیادہ متاثر چار اضلاع میں سیکورٹی کی صورتحال کی آج جائزہ لیا۔دفاعی ذرائع کے مطابق جنرل سنگھ آج صبح یہاں پہنچے اور انہیں چنار کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ستیش دوا نے موجودہ صورتحال کے بارے میں بتایا۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:38:05SO Admin
میگھالیہ اسمبلی نے آج گڈس اینڈسروس ٹیکس (جی ایس ٹی ) آئینی ترمیمی بل کی منظوری کرلیا ۔وزیر قانون روشن وارجری نے بل کی منظوری کے لیے حکومت کی تجویز پیش کی تھی ۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:35:18SO Admin
کانگریس کے سات ارکان کے ترنمول کانگریس میں شامل ہو جانے سے مرشدآباد ضلع پریشد سے بھی اس کا کنٹرول ختم ہو گیا، جسے پارٹی کے لیے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر اور وزیر ٹرانسپورٹ سویندو ادھیکاری نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایاکہ 70رکنی مرشدآباد ضلع پریشد میں فی الحال 69رکن ہیں، جن میں سے 10رکن ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy