Mon, 05 Sep 2016 18:18:58SO Admin
حریت رہنماؤں سے ملاقات کرنے پہنچے کل جماعتی وفد کے اراکین سے ان کے ملاقات سے انکار کر دینے کے ایک دن بعد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ علیحدگی پسندوں کا رویہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کشمیریت، انسانیت اور جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 18:13:46SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج برطانیہ کی نومنتخب وزیر اعظم ٹریسا مے سے ملاقات کی۔یہ ان دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات ہے۔انہوں نے یورپی یونین سے برطانیہ کے الگ ہونے کے فیصلے کے پیش نظر دو طرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔جی-
View more
Mon, 05 Sep 2016 18:10:02SO Admin
عصمت دری کے ملزم کو وزیر سندیپ کمار کومعطل کئے جانے کے بعد ان کے دفاع میں لکھے گئے بلاگ کی بنیاد پر دہلی پولیس نے آپ لیڈر آشوتوش کے خلاف ایک شکایت درج کی ہے.
View more
Mon, 05 Sep 2016 18:06:19SO Admin
صدرپرنب مکھرجی نے آج اساتذہ سے کہا کہ وہ بچوں کو تعلیم دینے کے لیے ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کریں۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ایثار، رواداری، تکثیریت ، تام میل اور شفقت جیسے اخلاقی اقدار کی تعلیم بھی دیں۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 18:03:07SO Admin
سماج وادی پارٹی کے لیڈر شوپال یادو نے آج کہا کہ قومی اتحاد پارٹی کے سماجوادی پارٹی میں انضمام کے بارے میں آخری فیصلہ پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کریں گے۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 17:53:04SO Admin
دہلی کے برخاست وزیر سندیپ کمار کے پورے گوا میں قابل اعتراض پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ان پوسٹروں پر عام آدمی پارٹی کاانتخابی نشان بھی ہے.
View more
Mon, 05 Sep 2016 17:49:28SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کامرس شعبہ کے سینئر استادپروفیسر بدر عالم اقبال کے ملازمت سے سبکدوش ہونے پر ایک پروگرام کا انعقادکیاگیاجس میں انہیں شعبہ کے اساتذہ نے الوداعیہ دیا۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 17:43:34SO Admin
دہلی کے معطل وزیر اور آپ ممبر اسمبلی سندیپ کمار کو یہاں کی ایک عدالت نے آج تین دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا۔ایک خاتون کی شکایت پر انہیں عصمت دری کے الزام میں گرفتارکیاگیاتھا۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 17:40:07SO Admin
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر میں حریت رہنماؤں کے اڑیل رویہ پر دو ٹوک تبصرہ کیاہے۔پیرکوپریس کانفرنس میں سنگھ نے کہا کہ جس طرح حریت رہنماؤں نے کل جماعتی وفد سے بات چیت سے انکارکیاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy