Tue, 19 Mar 2019 02:43:38SO Admin
گجرات میں سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا کے گھر چوری ہو گئی۔ چور قریب 5 لاکھ روپے کیش اور قیمتی سامان چراکر لے گئے۔ کچھ زیورات بھی چوری ہونے کی بات کہی جا رہی ہے۔ اس معاملہ میں واگھیلا نے چوکیدار کو ’مشکوک ‘مانا ہے، جس کے بعد پولیس کی تحقیقات میں لگ گئی ہے۔ چوکیدار کی تلاش پولیس کر رہی ہے۔پولیس کے مطابق، چوری کی واردات شنکر سنگھ واگھیلا کے گاندھی نگر واقع رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پیتھا
View more
Tue, 19 Mar 2019 02:35:35SO Admin
متنازعہ بیانات کو لے کر اکثر بحث میں رہنے والے مرکزی وزیر مہیش شرما نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ اتر پردیش کے سکندرآباد میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، مایاوتی، ممتا بنرجی، اکھلیش یادو سمیت کئی اپوزیشن رہنماؤں کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔ کانگریس صدر راہل گاندھی کو ’پپو‘ تو پارٹی جنرل سکریٹری اور مشرقی یوپی کی انچارج پرینکا گاندھی ’پپو کی ’پپی‘ بتایا ہے
View more
Tue, 19 Mar 2019 02:22:08SO Admin
ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں ایک نامعلوم شخص نے ٹرام اور کئی دیگر مقامات پر فائرنگ کی ہے جس سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ حملہ آور ایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں جنھیں پولیس ڈھونڈنے کی کوشش کررہی ہے۔اطلاعات کے مطابق حملہ آور کار کے ذریعے جائے واقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ یو ٹریکٹ میں تمام ٹرامزسروسز کو بند معطل کر دیا گیا ہے اور سکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ
View more
Tue, 19 Mar 2019 02:14:18SO Admin
راجستھان کی 25 لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدوار طے کرنے کے لیے بی جے پی اورکانگریس دونوں ہی پارٹیوں میں ماتھاپیچی جاری ہے۔گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ریاست کی تمام سیٹوں پر قبضہ کرنے والی بی جے پی جہاں اپنے ایک درجن امیدواروں کو لے کر پس و پیش میں ہیں، وہی کانگریس بھی موجودہ ممبران اسمبلی کو لوک سبھا ٹکٹ نہیں دینے کے اپنے فیصلے پرنظر ثانی کر رہی ہے۔دراصل مودی حکومت کی ایئر اسٹرائک نے کانگریس کواس فیص
View more
Tue, 19 Mar 2019 02:05:03SO Admin
جماعت اسلامی ہندنے عوامی منشوربرائے پارلیمانی انتخابات 2019جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی ملک میں صحت مند جمہوریت کی بقا کے لئے ضروری ہے کہ عوام اور سول سوسائیٹی اپنے لئے بہترین نمائندوں اور اچھی سیاسی جماعت کے انتخاب اور رائے وہی میں اقدامی اور فعال کردار ادا کریں۔ عوام سے جھوٹے اور خوشنما وعدے کرنا اور اپنے کارناموں کے متعلق بلندباگ دعوے کرنا سیاسی جماعتوں کی عام عادت ہوتی ہے
View more
Mon, 18 Mar 2019 01:43:45SO Admin
آندھرا پردیش میں اہم اپوزیشن پارٹی وائی ایس آر کانگریس نے ریاست کے 25 لوک سبھا اور 175 اسمبلی سیٹوں پر پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان اتوار کو کر دیا ۔ ریاست میں لوک سبھا اور اسمبلی کے لئے 11 اپریل کو ایک ساتھ انتخابات ہونے ہیں.وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے امیدواروں کی اس فہرست جاری کی۔ فہرست جاری کرنے سے پہلے جگن موہن ریڈی نے اپنے مرحوم والد اور ریاست کے سابق وزیر اع
View more
Mon, 18 Mar 2019 01:40:04SO Admin
سیاسی اعتبار سے انتہائی اہم اتر پردیش میں کانگریس نے اتوار کو اعلان کیا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں وہ ایس پی۔بی ایس پی۔آر ایل ڈی اتحاد کے لئے سات سیٹوں پر اپنے امیدوار نہیں اتارے گی۔ کانگریس نے دو سیٹیں اپنا دل کے لئے چھوڑنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ کانگریس نے’ جن ادھیکار پارٹی‘ سے انتخابی سمجھوتہ بھی کیا ہے۔یوپی کانگریس کمیٹی کے صدر راج ببر نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایس پی۔بی ایس پی۔آر ایل
View more
Mon, 18 Mar 2019 01:28:50SO Admin
بی جے پی کی گوا یونٹ کی کور کمیٹی نے اس ساحلی ریاست کی دو لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کے نام اتوار کو طے کر دیئے۔ گوا کی دو لوک سبھا اور اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے 23 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسمبلی اسپیکرنے کہا کہ شمالی گوا اور جنوبی گوا سیٹوں کے لئے نام طے ہو گئے ہیں لیکن انہوں نے ان کے نام عام کرنے سے انکار کر دیا
View more
Mon, 18 Mar 2019 01:13:51SO Admin
نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہو ئے انتہائی نفرت انگیز اور بزدلانہ حملہ کی بدترین مثال، ان خیالات کا اظہار مولانا حا فظ پیر شبیر احمد صا حب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آندھرا پر دیش نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ جمعہ کی نماز کے وقت نیوزی لینڈ کے شھر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں سفید فام ، مسلح انسان نما درندے نے جس وحشانیت و بربریت اور دھست گردی کا مظاھرہ کرتے ھوئے تقریب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy