Sun, 13 Aug 2017 18:07:00SO Admin
بنٹوال کے بی سی روڈ پر ایک مہینے پہلے ہونے والے آر ایس ایس کارکن شرتھ مڈیوال کے قتل کا معاملہ لگتا ہے کہ اب اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔کیونکہ پولیس نے چار مشتبہ ملزمین کو حراست میں لینے اور ایک کلیدی ملزم فرار ہونے کی بات بتائی ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:47:13SO Admin
یہ کسی مجذوب کی بڑ نہیں ہے۔ملک جانے انجانے میں جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ہر بیتے ہوئے لمحے کے ساتھ جنگ کے مہیب سائے گہرے ہوتے جارہے ہیں ۔
View more
Thu, 10 Aug 2017 11:33:17SO Admin
لگ بھگ سات برسوں سے قومی دارلحکومت دہلی سمیت ملک کی متعدد ریاستوں ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اورملک کے لگ بھگ سبھی صوبوں کو ڈینگو،چکن گنیا،اوراس کے خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر مہلک ترین فلوٗ نے سراسیمہ کررکھا ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2017 19:08:50SO Admin
گزشتہ مہینے موڈبیدری کے آلواس تعلیمی ادارے کی طالبہ نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں جو خود کشی کی تھی اس پر شکوک و شبہات اور احتجاج کا سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے۔ کاویا کے والدین کی طرف سے اس کی موت کو خود کشی نہ مان کر قتل کا شبہ ظاہر کیے جانے کے بعد آلواس کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کئی عوامی احتجاجات ہوئے تھے۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:54:57SO Admin
کانگریس نے 29جولائی کو گجرات کے اپنے 44ممبران اسمبلی کو بنگلوربھیج دیا تھا ۔گجرات کے کانگریسی اراکین اسمبلی بنگلورشہر کے مضافات میں واقع ریزورٹ سے تقریباََ ہفتہ بھر بعد ہفتہ کو باہر نکلے اور کرناٹک کے گورنر سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 06 Aug 2017 10:50:03SO Admin
ملک کے نئے نائب صدر منتخب ہوئے وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ وہ نائب صدر کے عہدہ کا استعمال صدر کے ہاتھ کو مضبوط بنانے کے لیے کریں گے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 19:16:23SO Admin
حج کمیٹی کی طرف سے جاری اخباری بیان کے مطابق منگلوروہوائی اڈے سے سفر حج پر روانہ ہونے والے کرناٹکا کے زائرین کا پہلا قافلہ منگلورو پرانے ہوائی اڈے سے 24جولائی کو روانہ ہوگا۔ دوسرا اور تیسرا قافلہ 25اور26جولائی کو بالترتیب روانہ ہوگا۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 10:31:26SO Admin
جنوبی کینراضلع میں پھیلی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی اور قاتلانہ حملوں کی بھڑکی ہوئی آگ میں ہر کوئی اپنے اپنے حساب سے روٹیاں سینکنے کا کام کررہا ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 10:25:00SO Admin
زندگی گزارنے کے لئے سڑک کنارے چھوٹے موٹے کاروبار کرنے والے ہاکرس کے لئے ایک تربیتی کیمپ کا افتتاح ٹی ایم سی ہال میں صدر بلدیہ بھٹکل جناب محمد صادق مٹا کے ہاتھو ں عمل میں آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy