Wed, 29 Mar 2017 17:10:51SO Admin
مرکز السنہ اہل حدیث بھٹکل کے زیر اہتمام گزشتہ روز نیو انگلش اسکول کے ہال میں اتحاد بین المسلمین کے اہم عنوان سے ضلعی جمعیت اہلحدیث شمالی کینرا کے زیر نگرانی ایک عظیم الشان اجلاس منعقد کیا گیا۔
View more
Mon, 27 Mar 2017 10:58:58SO Admin
کچھ عرصے پہلے ماہی گیر راجیو کوٹیان کے قتل کے پس منظر میں منگلورو کے مضافات اور خاص کر اُلال کے حدود میں رات کے وقت مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنا کر جان لیوا حملوں کا سلسلہ چل پڑا تھا۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:53:12SO Admin
صوبے میں یوگی حکومت کے ایکشن میں آنے کے بعد بدھ کو مرزا مراد قصبے میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے نام کا دھمکی بھرا پرچہ ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔اطلاع پاتے ہی موقع پر مقامی پولیس کے ساتھ افسران پہنچ گئے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:38:17SO Admin
تارکول سے لدا ٹینکر بے قابو ہوکر ایک گاڑی پر پلٹ گیا، جس میں 7 افراد کی موت ہو گئی۔یہ واقعہ بردوان کے رتھ تلا کے قریب نیشنل ہائی وے - 2پر پیش آیا، اس واقعہ کو لے کر نیشنل ہائی وے پر آمدورفت میں خلل پیدا ہو گیا۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:35:00SO Admin
دہلی الیکشن کمیشن نے دہلی کے چیف سکریٹری کو حکم دیا ہے کہ دہلی میں جتنے بھی بل بورڈز، ڈسپلے، بینر وغیرہ پر ’’عام‘‘ لفظ لکھا ہے اس کو ہٹادیں۔ دہلی حکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے ایسے بل بورڈز ؍ نیم پلیٹ ؍ بینر وغیرہ کو ہٹا کریاچھپاکر 48 گھنٹے کے اندر اندر الیکشن کمیشن کو رپورٹ کریں۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:26:22SO Admin
راجستھان میں روحانی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں کوئی نو سال پہلے ہوئے دھماکے میں مجرم قرار دئے گئے بھاویش پٹیل، دیویندر گپتا اور آنجہانی سنیل جوشی کا تعلق ہندو تنظیموں سے رہا ہے۔2007 کے اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے اور 17 افراد زخمی ہوئے تھے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:22:04SO Admin
مرکزی حکومت نے تمام ریاستی حکومتوں سے ترنگے کی توہین کو روکنے کے لیے فلیگ کوڈ پر سختی سے عمل کرانے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 12:18:46SO Admin
اپوزیشن نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی تاریخی جیت کو لے کر راجیہ سبھا میں آج ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کے خدشہ کا اظہار کیا اور کہا کہ الیکشن کمیشن کو وی وی پی اے ٹی کے لیے ضروری رقم دستیاب نہ کرائے جانے سے حکومت کی منشامیں کھوٹ نظرآتاہے۔
View more
Thu, 23 Mar 2017 11:38:32SO Admin
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کی شام کو یوپی کے وزراء کے محکموں کی تقسیم کی۔نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ کو عوامی تعمیرات محکمہ دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy