Mon, 19 Feb 2018 18:10:19SO Admin
کنڈلور 19؍فروری (ایس او نیوز)ملکی سطح پر فقہ شافعی کے اصو ل و طریقہ کار کے مطابق پیش آمدہ جدید مسائل کی تحلیل و تجزیہ کے لئے فر زندان شا فعیہ کو ایک جٹ کر نے اور بحث و مناقشہ کرنےکنداپور سے قریب جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور - میں بتاریخ ۵جمادی الثانیہ ۱۴۳۹ھ مطابق 22/فروری 2018 کو" کل ہند فقہ شافعہ -مشاورتی نشست کا انعقاکیا جارہاہے ۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 18:30:13SO Admin
28دسمبر2017کو طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد آج 3جنوری 2018کو راجیہ سبھا میں منظوری کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ایوان میں اس بل پرگرماگرم بحث ہوئی۔متحداپوزیشن نے اس بل کوسلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 17:17:27SO Admin
ہوناور میں معمولی سڑک حادثے سے شروع ہونے والا جھگڑا باقاعدہ فرقہ وارانہ فساد میں بدلنے اور اطراف کے علاقوں تک تشدد پھیل جانے کے پس منظر میں پریش میستا نامی نوجوان کی ہلاکت کو مسلم دہشت گردی سے جوڑنے کی جو سازش اور کوشش بی جے پی اور سنگھ پریوار کے لیڈروں کی طرف سے کی گئی تھی، اسے پوسٹ مارٹم کے بعد فورنسک جانچ کی رپورٹ سے بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:48:02SO Admin
صدرجمہوریہ رام ناتھ کوئند نے میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ انگریزوں سے لڑتے ہوئے انہوں نے ہیرو جیسی موت پائی۔ صدرجمہوریہ کا یہ بیان چند دن پہلے ٹیپو سلطان سے متعلق تنازعہ کے اٹھنے کے بعد سامنے آیا ہے کیو ں کہ کرناٹک کی حکومت نے 10نومبر کو ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش تقاریب منانے کامنصوبہ تیار کیا ہے ۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 13:50:32SO Admin
الیکشن کمیشن گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر رہا ہے۔ گجرات میں 182 نشستوں پر الیکشن ہونا ہے۔ یہاں، مجموعی طور پر 50 ہزار 128 پولنگ اسٹیشن ہوں گے۔ ریاست میں تقریبا 4 کروڑ تیس لاکھ ووٹر ہیں۔ انتخابی ضابطہ اخلاق ابھی سے نافذ کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 20:05:09SO Admin
بنٹوال سے وارتا بھارتی کے نامہ نگار امتیاز شاہ کوجسے پولیس نے جھوٹ اور منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا بنٹوال میجسٹریٹ کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ایڈیشنل سول جج اور جوڈیشیل میجسٹریٹ فرسٹ کلاس پرتبھا ڈی ایس نے شاہ کو ضمانت دیتے ہوئے عدالت کی اجازت کے بغیر بنٹوال سے باہر نہ جانے ، گواہوں کو نہ دھمکانے اور معاملے کی تحقیقات میں رکاوٹ پیدا نہ کرنے جیسی شرائط لاگو کی ہیں۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 19:18:28SO Admin
کسی اور کے نام اور فوٹو کے ساتھ جعلی فیس بک اکاونٹ کھولنے اور اس پر غلط قسم کے پیغامات اور فحش تصاویر پوسٹ کرنے کے لئے منگلورو پولیس نے چھتیس گڑھ سے ایک شخص کوگرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 19:12:31SO Admin
ایسا لگتا ہے کہ فسطائی عناصر کی شدت پسندانہ سوچ اور رویے کے خلاف جد وجہد کرنے اور تنقید کرنے کی پاداش میں پنسارے، دابولکر اور کلبرگی کے بعد مشہور صحافی گوری لنکیش کو موت کی نیند سلادینے والے بھگوا بریگیڈ کے حوصلے آسمان چھونے لگے ہیں۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 12:19:36SO Admin
تین طلاق معاملہ میں سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے چھ ماہ تک کے لئے اس پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ چھ ماہ میں پارلیمنٹ میں قانون بنا کر تین طلاق کو غیر آئینی قرار دے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے چھ مہینہ میں تین طلاق پر قانون لانے کے لئے کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy