Sat, 30 Jan 2021 10:31:17SO Admin
رواں تعلیمی سال کورونا وائرس کی نذر ہو گیا -تمام جماعتوں کے طلبہ نے امسال جو بھی پڑھائی کی یا سیکھا وہ آن لائن کلاسوں کے ذریعہ-اس درمیان ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے ایک اہم اعلان کیا ہے -
View more
Sat, 23 Jan 2021 10:58:26SO Admin
جمعہ کے روز مرکز کی مودی حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان ہوئی میٹنگ ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہو گئی، لیکن ساتھ ہی ایسا لگتا ہے کہ ’میٹنگ-میٹنگ کا کھیل‘ بھی ختم ہو گیا ہے-
View more
Tue, 15 Dec 2020 10:29:49SO Admin
بازار میں آمد سخت رہنے اور مانگ بڑھنے سے نومبر 2020میں تھوک افراط زر کی شرح1.55فیصد درج کی گئی ہے جبکہ اس سے پچھلے سال کے اسی مہینے میں 0.58فیصد تھی -
View more
Mon, 14 Dec 2020 20:01:37SO Admin
بھٹکل کے ایک طالب علم کو پی یو سی دوم اور نیٹ امتحان میں بہترین درجے سے کامیابی حاصل ہونے کے باوجود اور سرکاری کوٹہ سے ایم بی بی ایس میں داخلے کے لئے سیٹ ملنے کے بائوجود غربت کی وجہ سے لڑکا داخلہ لینے سے معذور ہے اور اس ہونہار لڑکے نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی مدد کریں اور ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کریں۔
View more
Sun, 15 Nov 2020 13:12:43SO Admin
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اس ملک کی جہد آزادی سے آر ایس ایس کے تعلق پر سوال اٹھایا ہے اور کہا ہے کہ اس ملک کی آزادی یا اس کی ترقی میں آ ر ایس ایس کی کوئی دین نہیں۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:10:49SO Admin
لیلاواتی اسپتال میں سانس میں تکلیف ہونے کے بعد اور کورونا کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اطلاع ملی ہے کہ سنجے دت کو ایک نئےموذی مرض نے گھیرلیا ہے اور ایسی اطلاع ملی ہیں کہ انہیں پھیپھڑے یعنی لنگس کا کینسر ہوگیا ہے ۔
View more
Wed, 12 Aug 2020 11:07:38SO Admin
وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاستوں میں شامل بہار، گجرات، اترپردیش، مغربی بنگال اور تلنگانہ میں سیمپل کا ٹیسٹ بڑھانے پر زور دیتے ہوئے اس وبا سے لڑنے کے لیے کورونا متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے والے افراد کا جلد از جلد ٹیسٹ کرانے کا نیا ضابطہ دیا۔
View more
Mon, 15 Jun 2020 18:29:27SO Admin
سنگھ پریوار کے کارکنانوں نے جوکٹے سے کدرولی قصائی خانے کو لےجارہے جانوروں کے بیوپاری کو اس کی ہی سواری سے باندھ کر غیر انسانی طریقے سے مارپیٹ کرنے کا معاملہ منگلورو میں پیش آیا ہے۔ جانوروں کی خریداری اور اور صحت کے دستاویزات ہونے کے باوجود شرپسندوں نے حملہ کیا ہے۔ اس کے بعد حملہ کا شکار ہوئے بیوپاری پر ہی پولس کیس درج کرلینے کا پتہ چلاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy