Sat, 18 Jun 2016 12:13:23SO Admin
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ زیادہ تعداد میں ہو رہے تصادم کے ذریعے کافی تعداد میں دہشت گردوں کو مارا جا رہا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:06:04SO Admin
حکام نے کل شام یہاں پر ایک مندر کی بے حرتی کے بعد سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کے ذریعے پھیل رہی افواہوں کو روکنے کے لیے پورے جموں علاقے میں آج تمام انٹرنیٹ سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 12:02:33SO Admin
اترپردیش حکومت نے بی جے پی پر آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج دعویٰ کیا کہ شاملی کے کیرانہ سے کوئی فرار نہیں ہوا ہے اور یہ کہ وہ حالات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے سنتوں سے مدد مانگے گی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:54:26SO Admin
منشیات مخالف بیورو(این سی بی) نے آج قومی دارالحکومت میں دو نائیجیریائی افراد کو گرفتار کیا جن کے پاس سے 2 کروڑ روپے کی قیمت کی نشیلی اشیاء برآمد ہوئی ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:51:20SO Admin
جھارکھنڈ میں گریڈیہہ ضلع کے جنگلوں میں نکسلیوں کے ساتھ آج علی الصبا ح ہوئے تصادم میں سی آر پی ایف کے ایک کمانڈو کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:45:10SO Admin
گلبرگ سوسائٹی قتل عام کیس میں آج خصوصی ایس آئی ٹی عدالت کے فیصلے کو لے کر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی اور دونوں ہی پارٹیاں ایک دوسرے پر اس مسئلے کو سیاسی فائدہ اٹھانے کا اوزار بنانے کا الزام لگا رہی ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:40:25SO Admin
گلبرگ سوسائٹی قتل عام معاملہ میں عدالت کی طرف سے سنائے گئے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس قتل میں مار گئے کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوی ذکیہ جعفری نے آج کہا کہ تمام قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی جانی چاہیے تھی
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:33:52SO Admin
گلبرگ سوسائٹی قتل عام معاملے کو انسانی معاشرہ کی تاریخ کا ’سب سے زیادہ سیاہ دن‘قرار دیتے ہوئے ایک خصوصی ایس آئی ٹی عدالت نے2002میں گجرات کے خوفناک مسلم کش فسادات کے دوران کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت69لوگوں کو زندہ جلانے کے معاملے میں آج 11قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی
View more
Sat, 18 Jun 2016 11:23:50SO Admin
امریکی شہر اورلینڈو میں گذشتہ اتوار کو پلس نائٹ کلب کے قتل عام کے دوران لوگوں کی جرات اور بہادری کی کہانیاں بھی سامنے آ رہی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy