Sat, 18 Jun 2016 11:06:51SO Admin
روسی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق شمالی قفقاز میں انتہا پسندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چار کمانڈوز اور چھ عسکریت پسند مارے گئے ہیں
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:59:33SO Admin
متحدہ عرب امارات کی کم عمر خاتون وزیرہ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہیں جن میں انہیں سڑکوں پر راہ گیروں میں افطاری کا سامان تقسیم کرتے دکھایا گیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:53:19SO Admin
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پینٹاگان میں اپنے امریکی ہم منصب آشٹن کارٹر سے ملاقات کی ہے اور ان سے سکیورٹی سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:48:31SO Admin
یمنی وزیراعظم احمد عبید بن دغر نے باور کرایا ہے کہ صنعاء اور دیگر صوبوں کو باغیوں سے آزاد کرائے جانے تک حکومت عدن میں ہی رہے گی۔
View more
Sat, 18 Jun 2016 10:43:34SO Admin
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عرب اتحاد کی جانب سے جنگ کے خاتمے کا اعلان کیے جانے تک یمن میں سعودی عرب کے ساتھ امارات کا کردار جاری و ساری ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:28:55SO Admin
جرمنی میں مبینہ طور پر ایک جِن کے قبضے میں آئی ہوئی عورت کو آزاد کرانے کے لیے اسے مار مار کر ہلاک کر دینے کے الزام میں پانچ جنوبی کوریائی باشندوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:23:17SO Admin
امریکی جزیرے گوام کے آرچ بشپ پر ایک شخص نے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ 40 برسوں میں یہ چوتھا شخص ہے، جس نے اس آرچ بشپ پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:20:40SO Admin
کینسر پر تحقیق کے ایک بین الاقوامی ادارے آئی اے آر سی کا کہنا ہے کہ بہت گرم مشروبات اور چائیکے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں
View more
Fri, 17 Jun 2016 18:16:50SO Admin
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے امید ظاہر کی ہے کہ جب سلوواکیہ رواں برس ششماہی بنیادوں پر یورپی یونین کے صدر ملک کی ذمہ داریاں سنبھالے گا تو وہ مہاجرین کے بحران کے حل کے لیے ایماندارانہ ثالثی کرے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy