Mon, 06 Jun 2016 11:19:09SO Admin
اتر پردیش میں پوسٹر وار تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔تمام سیاسی جماعتیں کئی بار پوسٹر کے سہارے دوسری جماعتوں پرنشانہ لگاتے نظرآئی ہیں۔اس بار ریاست کے گورکھپور میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے پوسٹر لگایا گیا ہے
View more
Mon, 06 Jun 2016 11:13:08SO Admin
یوپی میں اسمبلی انتخابات کی آہٹ کے درمیان مرکزی وزیر مہیش شرما نے بھلے ہی یہ کہا ہو کہ بی جے پی رام مندر کو انتخابی مسئلہ نہیں مانتی ہے، لیکن پارلیمنٹ میں ان کی ساتھی اوما بھارتی نے گاہے بگاہے ایک بار پھر ایودھیا میں مندر کا راگ چھیڑ دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Jun 2016 10:58:59SO Admin
متھرا کے جواہر باغ پر غیر قانونی قبضہ کرنے والے لوگوں سے ہوئے پولیس تصادم میں ہلاک مرنے والوں کی کل تعداداب29ہو گئی ہے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔دیر رات تک ایک زخمی شخص نے متھرا میں دم توڑ دیا تو دوسرے کی آگرہ میں موت ہو گئی۔
View more
Mon, 06 Jun 2016 10:44:39SO Admin
دل کی بیماری میں مبتلا لوگ روزے میں کیا کریں اور کیا نہ کریں اس بارے میں بیماری کے ماہرین نے رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے ان کو مشورہ دیا ہے۔انہوں نے بلڈ پریشر کے مریضوں کو بھی خاص طور پر آگاہ کیا ہے
View more
Mon, 06 Jun 2016 10:41:10SO Admin
سینئر کانگریسی لیڈر جے رام رمیش نے آج کہا کہ راہل گاندھی کانگریس صدرہیں لیکن انہیں حقیقی صدربنناچاہئے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اقتدار مخالف لہر بننے کا انتظار کئے بغیرپارٹی کو سیاسی جنگ کیلئے تیار کرنا چاہئے۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:29:15SO Admin
حج کمیٹی آف انڈیاکی نئی کمیٹی کی تشکیل ٹائم لائنز کے تقریباََ ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود نہیں ہوپائی ہے اوراس کی وجہ حکومت کی جانب سے ارکان کے نامزد کئے جانے میں تاخیرکو بتایا گیا ہے
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:23:58SO Admin
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے آج مطالبہ کیا کہ مہاراشٹر کے سابق آمدنی وزیر ایکناتھ کھڑسے پر انڈر ورلڈ ڈان داؤدابراہیم سے ان کے مبینہ تعلقات کو لے کر غداری کا مقدمہ درج کیا جانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy