Tue, 21 Mar 2017 11:14:31SO Admin
سخت گیر ہندوتو شبیہ والے مہنت یوگی آدتیہ ناتھ کے اترپردیش کا وزیر اعلی بننے پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی جانب سے آنے والے سخت رد عمل کو مرکزی حکومت کے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:11:44SO Admin
مرکزی کابینہ نے آج گڈس اورسروس ٹیکس (جی ایس ٹی)نظام کو لاگو کرنے میں معاون چار بلوں کے خاکوں کو منظوری دے دی۔کابینہ کی منظوری کے بعد اب ان بلوں کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:08:32SO Admin
جاٹ ریزرویشن تحریک کو ملتوی کئے جانے کے اعلان کے باوجود دہلی میں فی الحال سیکورٹی کے انتظامات چاق و چوبند ہیں ۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:04:47SO Admin
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بی جے پی پر آج الزام لگایا کہ اس نے اتر پردیش کے پسماندہ اور براہمن سماج کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 11:00:58SO Admin
یوگی آدتیہ ناتھ کے حلف لینے کے صرف چند گھنٹے کے بعدہی الہ آباد میں بی ایس پی لیڈر محمد سمیع کی گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 10:58:11SO Admin
گوا کے بعد منی پور میں بھی بی جے پی حکومت نے اکثریت ثابت کر دی ہے۔منی پور کے وزیر اعلی این بیرین سنگھ نے پیر کو اسمبلی میں فلوٹ ٹیسٹ پاس کر لیا۔60 رکنی اسمبلی میں 33ممبران اسمبلی نے ان کی حکومت کو حمایت دی، ساتھ ہی بی جے پی کے یمنم کھیم چند سنگھ کو اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Mar 2017 10:53:37SO Admin
یوپی میں یوگی حکومت کی کابینہ میں محکموں کی تقسیم ابھی بھلے ہی نہ ہوئی ہو، لیکن 100دن کے ایجنڈے پر کام شروع ہو گیا ہے۔اس میں ان تمام مسائل کو شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو بی جے پی کے انتخابی منشور میں شامل تھے،
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:46:08SO Admin
ریاستی کانگریس کمیٹی کے چیف ترجمان کے کے مشرا نے اندور میں جمعرات دیر رات رنگ پنچمی سے پہلے مغربی علاقے ملہارگنج تھانہ کے تحت واقع ایک مذہبی مقام کے گودام سے 30دھماکہ خیز جلیٹن اور 30ڈیٹونیٹر کی برآمدگی کو ایک سنگین واقعہ بتاتے ہوئے پولیس کارروائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس سے جڑے اصلی چہروں کو اجاگر کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 20 Mar 2017 11:42:00SO Admin
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے پنجاب اور گوا اسمبلی انتخابات میں ملی شکست سے پارٹی کارکنان کو باہر نکالنے کے لیے اپنا موازنہ نپولین سے نہیں کرنے کی صلاح دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy