Thu, 16 Jun 2016 11:42:54SO Admin
پارلیمانی سیکرٹری کے طور پر مقرر آپ کے 21ممبران اسمبلی کو نااہل ٹھہرائے جانے کا مطالبہ تیز کرتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ صرف تنخواہ نہیں حاصل کرنے سے وہ’’ فائدہ کے عہدے‘‘کے قانون کی دفعات کی خلاف ورزی سے نہیں بچ سکتے۔
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:38:03SO Admin
مدھیہ پردیش کے بڑوانی ضلع میں وہاٹس ایپ گروپ پر مذہبی جذبات بھڑکانے والا میسج ڈالنے والے وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)کے ضلع نائب صدر سنجے بھوسار کو گرفتار کر لیا گیا ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:35:50SO Admin
مہاراشٹر کا انتظامی ہیڈکوارٹر منگل کو اس وقت ششدر رہ گیا جب یہاں ایک کے بعد ایک تین لوگوں نے خودکشی کی کوشش کی۔اس میں بھی حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ یہ ساری واردات محض آدھے گھنٹے کے اندروزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے دفترکے باہر ہوئی ہیں
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:20:04SO Admin
نیل گایوں ، بندر، جنگلی بھالو کو مارنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے ۔اس معاملے پر گوری مو لیکھی اوراین جی او فیڈریشن آف انڈین اینمل پروٹیکشن، وائلڈ لائف ریسکیو اینڈ ری ہبلٹیشن‘کی طرف سے درخواست دائر کی گئی تھی
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:17:58SO Admin
مرکزی حکومت کے30لاکھ سے زیادہ ملازمین کو ساتویں پے کمیشن کی شکل میں ایک بڑی سوغات جلد ہی مل سکتی ہے۔7ویں پے کمیشن پرسکریٹریوں کی حقوق حاصل کمیٹی کی منگل میٹنگ ہوئی
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:05:33SO Admin
تعصب اور تنگ نظری ثابت کرنے والے ایک واقعہ میں وزارت داخلہ نے عشرت جہاں مبینہ فرضی تصادم معاملے سے منسلک گمشدہ فائلوں سے متعلق معاملے کو دیکھنے والی ایک رکنی کمیٹی کی تفصیلات ظاہر کرنے سے پہلے ایک آر ٹی آئی درخواست گزار سے یہ ثابت کرنے کو کہا ہے کہ وہ ہندوستانی ہے
View more
Thu, 16 Jun 2016 11:01:04SO Admin
جموں شہر میں تشدد کو لے کر بی جے پی کے ارکان نے آج جموں کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ کیا۔جموں میں ایک مندر کی مبینہ طورپربے حرمتی کرنے کو لے کر تشدد ہواتھا
View more
Thu, 16 Jun 2016 10:57:06SO Admin
کیرالا کے کوللم کے کلکٹریٹ ضلع عدالت میں رکھے گئے مشتبہ ’’مقامی ا سٹیل بم‘‘میں دھماکے ہونے سے61سال کا ایک شخص زخمی ہو گیا
View more
Mon, 13 Jun 2016 11:05:18SO Admin
شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑنے والی بھانت بھانت کی ملیشیاؤں میں ایک ان کے مقربین پر مشتمل اسود الحسین کے نام سے بھی مشہور ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy