Wed, 01 Jun 2016 17:44:51SO Admin
تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ یورپ نے بہت سے مہاجرین کو پناہ دی ہے لیکن ان مہاجرین کو مستقبل میں واپس اپنے وطنوں کو لوٹ کر اپنے اپنے آبائی ملکوں کی ترقی و تعمیر میں حصہ لینا چاہیے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 17:33:42SO Admin
پاکستان روس سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں آئندہ دو ماہ کے دوران ان دونوں ملکوں میں کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ قبل ازیں روس نے امریکا کے اتحادی پاکستان کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔
View more
Tue, 31 May 2016 17:39:57SO Admin
ترکی نے امریکا کو پیشکش کی ہے کہ شامی کرد ملیشیا کی عدم شمولیت کی صورت میں وہ شام کے اندر جہادیوں کے خلاف جاری امریکی کارروائی میں تعاون فراہم کر سکتا ہے۔
View more
Tue, 31 May 2016 17:15:59SO Admin
ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی یونین نے ترک شہریوں کو یورپ میں بغیر ویزا سفر کرنے کی اجازت نہ دی تو انقرہ مہاجرین کو روکنے کے لیے یورپ سے طے کردہ معاہدہ ختم کر دے گا۔
View more
Tue, 31 May 2016 17:06:19SO Admin
سینیگال کی ایک خصوصی عدالت نے افریقی ملک چاڈ کے سابق آمر حسین حبری کو جنسی زیادتی، جنگی اور دیگر جرائم کے ارتکاب میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے
View more
Tue, 31 May 2016 12:49:55SO Admin
پاکستانی نژاد بالی ووڈ سنگر سلمی آغا کو ہندوستان کا اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (اوسی آئی)کارڈ مل گیا ہے،اس کے بعد وہ بغیرویزا کے جب چاہیں ہندوستان آ سکتی ہیں۔
View more
Tue, 31 May 2016 12:46:47SO Admin
افریقی شہریوں پر مسلسل ہو رہے حملوں کو دیکھتے ہوئے ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر نے یقین دہانی کرائی کہ کمیونٹی کی حفاظت کویقینی بنایا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
View more
Tue, 31 May 2016 12:38:53SO Admin
سابق مرکزی وزراء جے رام رمیش اور اسکر فرنانڈیز سمیت کانگریس کے تین امیدواروں نے کرناٹک سے راجیہ سبھا کی چارنشستیں بھرنے کے لئے ہونے والے دو سالہ انتخابات کے لئے آج اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے
View more
Tue, 31 May 2016 12:26:57SO Admin
اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کی واحد نشست کے لئے کاغذات نامزدگی کو لے کر اہم اتحادی پی ڈی ایف اور کانگریس پارٹی کے ایک طبقے کے درمیان ٹکراؤکی صورت میں وزیراعلیٰ ہریش راوت نے آج اشارہ دیا کہ تنازعہ حل کرلیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy