Wed, 03 May 2017 13:52:45SO Admin
شمالی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن حکومت جزیرہ نما کوریا کو جوہری جنگ کے دھانے کی طرف دھکیل رہی ہے۔
View more
Wed, 03 May 2017 13:47:27SO Admin
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین کے مطابق مصری سکیورٹی فورسز کی دست درازیوں سے وہاں اسی بنیاد پرستی اور شدت پسندی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، جن کو روکنے کی یہ فورسز کوششیں کر رہی ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق عالمی ادارے کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر الحسین نے کہا کہ مصر میں بنیاد پرستی اور شدت پسندی کی روک تھام کے لیے اپنی کارروائیوں میں ملکی سکیورٹی
View more
Wed, 03 May 2017 13:39:19SO Admin
اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ترکی اور مصر ایسے ممالک ہیں جو بظاہر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بہانے تلاش کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 03 May 2017 13:33:04SO Admin
امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے یورپ کے سفر سے متعلق ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے یورپ میں دہشت گردوں کے حملے کا مسلسل خطرہ ہے۔اس سفری انتباہ میں فرانس، روس، سویڈن اور برطانیہ میں ہونے والے حالیہ حملوں کے تناظر محکمہ خارجہ کی طرف سے کہا گیا کہ ان حملوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ داعش، القاعدہ اور دیگر شدت پسند گروپ حملے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔محکمہ خارجہ کی طرف امریکی شہریوں سے
View more
Wed, 03 May 2017 12:47:16SO Admin
شدت پسند تنظیم داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی افغانستان میں طالبان کے زیر کنٹرول ایک ضلع پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔دہشت گرد گروپ نے اپنی خبر رساں ایجنسی ’’عماق‘‘کے ذریعے جاری ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ننگرہار کے علاقے چپرھار پر قبضے کے لیے رات بھر لڑائی جاری رہی جس میں دس طالبان جنگجو مارے گئے۔داعش نے مزید کہا کہ تین دشمن جنگجوؤں کو زندہ پکڑ لیا گیا جب کہ دیگر جنگجو علاقہ چھوڑ کر فرار
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:48:03SO Admin
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ ستلج -جمنا لنک نہر تنازعہ کے پرامن حل کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہتا ہیں ، کیونکہ مرکز نے اس کا حل تلاش کرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے ۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:44:43SO Admin
کینیڈا کے وزیر دفاع ہرجیت سنگھ سجن اپریل کے آخر میں ہندوستان کے دورے پر آئیں گے۔اس دوران وہ امرتسر بھی جائیں گے۔وہیں پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے کینیڈا کے وزیر دفاع سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔امریندر نے کہا کہ ہرجیت سنگھ اور ان کے والد خالصتان کے حامی رہے ہیں، اس لیے ان سے ملاقات کرنے کا سوال پیدانہیں ہوتا ہے ۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:39:47SO Admin
گجرات کے بھیانک مسلم کش فسادات معاملے کی سماعت کر رہی خصوصی عدالت نے نرودا پاٹیا قتل معاملے میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کو گواہ کے طور پر بلانے کی ہدایت دی ہے۔فسادات معاملے کی ملزمہ سابق وزیر مایاکوڈنانی کی عرضی پر یہ سمن بھیجا گیاہے ۔ ان کا دعوی ہے کہ فسادات کے دوران وہ اسمبلی میں تھیں اور شاہ اس کے گواہ ہیں۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:35:10SO Admin
الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن سمیت مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیاہے ۔معاملہ میں مایاوتی کی پارٹی بی ایس پی کی جانب سے عرضی داخل کرکے مستقبل میں بیلٹ پیپر سے انتخابات کرانے یا ای وی ایم میں وی وی پی اے ٹی کا استعمال لازمی کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔عدالت عظمی نے مرکز اور الیکشن کمیشن کو معاملے کی 8 ؍مئی کو ہونے والی اگلی سماعت تک جواب داخل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy