Wed, 12 Apr 2017 19:27:45SO Admin
مرکزی حکومت کی نئی تیاری کی وجہ سے یکم مئی سے ملک کے 5شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ مقرر کی جائیں گی، فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15دنوں کے وقفے پر طے کی جاتی ہیں۔مرکزی حکومت کے منصوبہ کے مطابق پورے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیلی ڈائنا مک پرائسنگ کی بنیاد پر کی جانی ہے۔نیوز ایجنسی رائٹر کے مطابق یکم مئی سے پڈوچیری، وائجگ، ادے پور ، جمشید پور اور چنڈگڑھ میں اب پٹرول اور ڈیز
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:18:00SO Admin
ہریانہ میں ٹریفک پولیس کی نوکری کر رہے راجیش کمار کی لمبائی دی گریٹ کھلی سے زیادہ ہے۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ ان سے بھی زیادہ طویل ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ7:4 فٹ طویل ہیں، وہیں کھلی کی لمبائی 7:1 ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:54:29SO Admin
کرکٹ کے قوانین وضع کرنے والے مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ یکم اکتوبر سے کچھ قوانین میں تبدیلی کا اطلاق ہو گا جن میں برے برتاؤ پر کھلاڑی کو میدان سے باہر بھیجنا بھی شامل ہے۔کھلاڑیوں کے برتاؤ' نامی قانون کے تحت امپائر کو کئی اختیارات دیے گئے ہیں جن میں رنز کا جرمانہ اور میچ سے کھلاڑی کو باہر نکال دینا شامل ہیں۔نئے قوانین کے تحت بلے کے سائز پر پابندی ہو گی اور بیلز کو وکٹوں سے جوڑ
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:47:22SO Admin
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ بھی پاکستان نیچھ وکٹوں سے جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ تین میچوں کی فیصلہ کن سیریز بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ سیریز کے آخری دونوں میچ پاکستان نے جیتے جبکہ پہلا ون ڈے ویسٹ انڈیز نے جیتا تھا۔پاکستان کو تیسرا ون ڈے جیتنے کے لئے 234 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے مقررہ پچاس اوور سے 41 بالز 236 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔کامران اکمل آ
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:38:56SO Admin
آئی پی ایل میں شاندار سنچری لگا کر دہلی ڈیر ڈیولس کو فتح دلانے والے نوجوان کھلاڑی سنجو سیمسن ایک میچ فاتح کھلاڑی بن کر ابھرے ہیں۔ سنجو نے ڈیرڈیولس کو اس سیشن کی پہلی جیت دلانے کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل کے اس سیشن میں پہلی سنچری بھی لگائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ منیش پانڈے کے بعد سب سے کم عمر میں آئی پی ایل میں سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ سنجو کو دہلی نے 2016 میں 4.2 کروڑ روپے کی بولی لگا کر خر
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:31:15SO Admin
دہلی ڈیر ڈیولس اور پونے سپرجائٹس کے درمیان کھیلے گئے آئی پی ایل مقابلے میں ایک انوکھا ریکارڈ بھی بنا ہے۔ اس میچ میں پونے کے تمام بلے باز کیچ آؤٹ ہوئے۔ آئی پی ایل میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جب کسی ٹیم کے تمام کھلاڑی کیچ ہوئے ہوں اگرچہ ٹی 20 میں یہ 10 واں موقع تھا جب ایسا ہوا۔ اس میچ میں سنجو سیمسن کی سنچری سے دہلی نے شاندار جیت درج کی۔ اس میچ میں بہت سے دوسرے ریکارڈ بھی بنے۔سنجو آئی پی ایل میں سنچری
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:23:11SO Admin
ریال میڈرڈ کے اسٹار فٹ بالرانو رونالڈوکی محبوبہ جرجنا روڈزنگ کو اپنی ملازمت گنوانی پڑی ہے۔ اس رونالڈو کی مقبولیت کی بڑی قیمت چکانی پڑی ہے۔ جرجنا کچھ دن پہلے تک پراڈا میں ایک فیشن کی دکان میں سیلز معاون کے طور پر کام کرتی تھیں، پر رونالڈو کے ساتھ نام جڑنے کے بعد ان کے پرستار، رپورٹر اور شوقیہ فوٹوگرافر سٹور پر جمع ہونے لگے، زیادہ تر لوگ ان سے ملنے اور سیلفی لینے میں رہتے، اس سے جرجنا کے علاوہ سٹور
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:18:20SO Admin
ایک طرف جہاں آئی پی ایل کرکٹ میں جم کر رن بن رہے ہیں اور گیند بازوں کی جم کر پٹائی ہو رہی ہے۔ وہیں یہاں ہوئے ایک میچ میں ایک گیند باز نے اپنے ایک اوور کی 4 گیندوں میں 92 رن دے کر سب کو حیران کر دیا۔عالمی کرکٹ تاریخ میں آج تک کسی بالر کے ایک اوور میں اتنے رنز نہیں بنے ہیں۔یہ عجوبہ بنگلہ دیش کے کلب کرکٹ میں دیکھنے میں آیا ہے۔ھاکہ میں کھیلی جا رہی سیکنڈ ڈویڑن کرکٹ لیگ میں بولر سجون محمود نے اپنے اوور
View more
Wed, 12 Apr 2017 18:06:33SO Admin
امریکہ میں ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو گذتشہ برس صدر ٹرمپ کے ایک مشیر کی جاسوس کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق اس شخص پر روس کے لیے کام کرنے کے شبہ پر جاسوسی کی اجازت دی گئی تھی۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اہلکاروں نے نام ظاہر کیے بغیر تصدیق کی کہ ایف بی آئی نے کارٹر پیج کی نگرانی کے لیے عدالت سے وارنٹ حاصل کیے تھے۔بعد میں کارٹر پیج کو ڈونلڈ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy