Tue, 11 Apr 2017 19:28:50SO Admin
ہندوستان کے ارمان ابراہیم سپر ٹروفیاو ایشیا سیریز میں بارش اور گاڑی میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے تیسرے نمبر پر رہے ہیں۔ایف ایف ایف دوڑ ٹیم کی قیادت کر رہے ارمان نے پہلی ریس میں چھٹے مقام سے شروعات کی تھی۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:26:21SO Admin
ہندوستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی جوشنا چنپپا عالمی اسکواش چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ جوشنا نے دنیا کی نو نمبر کی کھلاڑی انگلینڈ کی یلیسن واٹرس کو شکست دے کر پی ایس اے عالمی چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے، ابھی جوشنا اگلے دور میں مقابلہ انگلینڈ کی یملی وٹلی یا فرانس کی دوسری سیڈ ہیملی رسیم سے ہوگا۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:17:56SO Admin
وراٹ کوہلی اپنی کندھے کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل کے اس سیشن میں اب تک ایک بھی میچ نہیں کھیل پائے ہیں اور اب ان کی محبوبہ اداکارہ انوشکا شرما ان حال چال جاننے بنگلور پہنچی ہیں۔ وراٹ اور انوشکا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اس میں انوشکا اور وراٹ دونوں ایک گھر سے باہر نکلتے نظر آ رہے ہیں۔وراٹ کی جگہ رائل چیلنجرز کی ٹیم کے کپتانی ابھی شین واٹسن کے پاس ہے۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 19:11:55SO Admin
کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف متاثر کن جیت درج کرنے کے بعد اعتماد سے بھری ممبئی انڈینس کی ٹیم انڈین پریمیئر لیگ میں کل یہاں موجودہ چمپئن سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا جس میں نتیش رانا اور ہاردک پنڈیا جیسے کھلاڑی ایک طرف ہوں گے تو افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان دوسری طرف، جنہوں نے اب تک اپنی بولنگ سے کافی متاثر کیا ہے۔ ممبئی انڈینس کو گزشت
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:51:44SO Admin
گرین پارک میں 10 اور 13 مئی کو ہونے والے گجرات لائنز کے دو میچوں کے لیے اسٹیڈیم میں ساری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے اور 20 اپریل سے ان دونوں میچوں کے ٹکٹ کو آن لائن دستیاب ہوں گے۔ گجرات لائنز نے گزشتہ سال نویں آئی پی ایل میں کانپور کو راج کوٹ کے بعد اپنا دوسرا گھریلو میدان بنایا تھا اور گزشتہ سال بھی گرین پارک میں دو آئی پی ایل میچ کھیلے گئے تھے۔ اس سال بھی آئی پی ایل کے دو میچ گرین پارک میں ہوں گے
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:47:06SO Admin
سٹار گول کیپر پی آر شری جیش ملائیشیا کے اپوہ میں 29 اپریل سے شروع ہونے والے 26 ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں 18 رکنی ہندوستانی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ من پریت سنگھ ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے جس میں جونیئر ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن بھی شامل ہیں۔ دفاع گرندر سنگھ، مڈفیلڈرس سلیم اور من پریت جونیئر ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے اور اس ٹورنامنٹ میں وہ سینئر سطح پرڈبیو کر سکتے ہیں۔ ان کے علاوہ ممبئی کے 2
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:38:00SO Admin
جی سیون گروپ کے رکن ممالک شام کے تنازعے کے حوالے سے روس پر نئی پابندیاں لگانے پر اتفاق کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ان ممالک کے وزرائے خارجہ امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کے دورہِ ماسکو سے قبل شام کے مسئلے پر ایک متفقہ لائحہ عمل کے لیے تمام عالمی قوتوں کو راضی کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔منگل کو اٹلی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں رکن ممالک اس بات پر متفق دکھائی دیے کہ شام کے صدر بشار الاسد کے برسرِاقتداررہنے ک
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:34:45SO Admin
نسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 2015 کے مقابلے میں 2016 میں سزائے موت پر عملدرآمد میں کمی آئی ہے۔2015 میں 1634 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا جب کہ 2016 میں 1032 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد ہوا۔اس کمی کی ایک بڑی وجہ ایران اور پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد میں کمی تھی، جب کہ دیگر ممالک جہاں سزائے موت پر سب زیادہ عملدرآمد کیا جاتا ہے اْن میں چین
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:26:36SO Admin
شمالی کوریا تواتر سے یہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ امریکہ اس کے ہاں مداخلت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ واشنگٹن ایسے الزامات کو مسترد کرتا ہے۔شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے اپنا جہاز بردار جنگیبحری بیڑا جزیرہ نما کوریا بھیجے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’کے سی این اے‘‘نے شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کا بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اس اشتعال انگیز اقدام
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy